خبرنامہ سندھ

کراچی میں کچی آبادیاں شہر پربدنماداغ ہیں:گورنر

  • کراچی:(آئی این پی ) گورنر ہاؤس میں تقریب سے خطاب میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کا کہنا تھا کہ کراچی میں کچی آبادیاں شہر پر بدنما داغ ہیں ۔ کچی آبادیوں میں اضافے کی وجہ سستے مکانات کی تعمیر میں کمی ہے ۔ انہوں نے ایسوسی ایشن اف بلڈز اینڈ ڈیویلپرز کو مشورہ […]

  • سرفرازمرچنٹ کی ایف آئی اے حکام سےملاقات

    اسلام آباد:(آئی این پی ) متحدہ قومی موومنٹ پر را سے فنڈز لینے اور منی لانڈرنگ کے الزامات کے اہم برطانوی گواہ سرفراز مرچنٹ اچانک اسلام آباد پہنچ گئے، ایف آئی اے حکام سے ملاقات بھی کی اور را فنڈنگ کیس کے شواہد پر بات چیت بھی کی۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق، ایم […]

  • چھوٹےصوبوں کو پریشان دیکھ کرخوش ہوتے ہیں: چانڈیو

    کراچی: (آئی این پی) مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ بجلی کا بحران اور لوڈ شیڈنگ کا عذاب وفاقی حکومت کا پیدا کردہ ہے جب کہ وزیر مملکت پانی و بجلی عابد شیر علی متعصب ہیں اوروہ صرف پنجاب کی بات کرتے ہیں کراچی میں ایجوکیشن ایکسپو کے افتتاح کے بعد […]

  • سندھ: بلدیاتی انتخابات کی پولنگ ملتوی

    کراچی:(آئی این پی ) الیکشن کمیشن نے 8 جون کو سندھ بھر کی مخصوص نشستوں پر بلدیاتی نمائندوں کے چناؤ کے لئے ہونے والی پولنگ ملتوی کردی۔ الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں پرانتخابات ایک بار پھر ملتوی کردیئے ہیں جس کے بعد کراچی کے میئر، ڈپٹی میئر، چیرمین اور وائس چیرمین کا انتخاب ایک بار […]

  • کراچی:ٹارگت کلنگ،2افراد جاں بحق

    کراچی (آئی این پی) کراچی فائرنگ کے مختلف واقعات میں سیاسی جماعت کے کارکن سمیت 2 افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔کراچی کے علاقے ملیر سعودآباد میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔ دونوں کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ملیر سعودآباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک […]

  • منہ میں جوتا دبا کرمعافی منگوانےوالا وڈیرہ گرفتار

    نوشہروفیروز:(آئی این پی) نوجوان کو منہ میں جوتا دبا کر معافی منگوانے والے وڈیرے نبی بخش کو وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر گرفتار کرلیا گیا۔ نوشہروفیروز میں نوجوان ایاز علی اور سہیل میمن نے 3 ماہ قبل غلطی سے وڈیرے محمد نبی بخش کی لینڈ کروزر سے اپنی گدھا گاڑی ٹکرائی تھی جس پر جرگہ […]