خبرنامہ سندھ

لاڑکانہ میں ٹریفک حادثہ،2 سگے بھائی جاں بحق

  • لاڑکانہ:(آئی این پی) چوہڑ پور روڈ پر ٹرک اور موٹرسائیکل ميں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ لاڑکانہ میں چوہڑپور روڈ پر ٹرک اور موٹر سائیکل میں تصادم کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

  • کراچی:نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

    کراچی:(آئی این پی) ملیر سعود آباد کے علاقے میں ڈگری کالج کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے دو افراد کو نشانہ بنایا۔ فائرنگ سے اسلام الدین جاں بحق ہو گیا جبکہ کامران نامی شخص زخمی ہوا۔ پولیس کے مطابق نامعلوم موٹر سائکل سوار فائرنگ کر کے فرار ہو گئے۔ جن کی تلاش کیلئے […]

  • کراچی کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا

    کراچی:(آئی این پی) کے الیکڑک کی ایکسٹرا ہائی ٹینشن لائن میں ٹرپنگ کے باعث کراچی کا بڑا حصہ تاریکی میں ڈوب گیا۔ صدر، آئی آئی چندریگر روڈ، لیاری، اولڈ سٹی ایریا، سلطان آباد اور اطراف کے علاقوں میں کئی گھنٹوں تک بجلی کی فراہمی معطل رہی۔ گرمی کی شدت اور بجلی کی فراہمی معطل ہونے […]

  • سندھ بھرکےاسکولوں میں چھٹیاں

    کراچی:(آئی این پی) گرمی نے رنگ دکھایا تو حکام کو بھی ترس آیا۔ کراچی سمیت سندھ بھر کے اسکولوں میں بیس مئی سے پچیس جولائی تک چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا۔ گرمی بڑھنے پر چھٹیاں بڑھنے کا بھی امکان ہے۔ طلبا نے فیصلے پر خوشی کا اظہار کیا۔ بلوچستان میں بھی زیادہ گرمی والے […]

  • وفاق توارب پتیوں سےبھراہےکس کا ساتھ دیں:خواجہ

    کراچی:( اے پی پی ) ایم کیو ایم کے رہنماء خواجہ اظہار الحسن نے سندھ اسمبلی میں کے ایم سی کے کنٹریکٹرز سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ اظہار الحسن کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کے ساتھ کرپشن کا نام جڑا ہوا ہے، وفاق میں دونوں طرف ارب […]

  • کراچی بجلی کاشارٹ فال تین ہزارمیگاواٹ

    کراچی(آن لائن) گرمی میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کا شارٹ بھی بڑھ کر تین ہزار میگا واٹ تک پہنچ گیا ، شہروں میں چھ جبکہ دیہی علاقوں میں آٹھ گھنٹے کی لوڈشیڈنگ جاری ہے ۔ ترجمان این ٹی ڈی سی کے مطابق آج صبح بجلی کی مجموعی پیداوار 15 ہزار میگا واٹ تھی جس […]