خبرنامہ سندھ

شدیدگرمی:سندھ کےتعلیمی اداروں میں تعطیلات کااعلان

  • کراچی:(آئی این پی) حکومت سندھ نے شدید گرمی کے پیش نظر صوبے بھر کے تعلیمی اداروں میں قبل از وقت ہی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے۔ سندھ حکومت نے صوبے بھر کے سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں قبل از وقت ہی موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے، صوبائی محکمہ […]

  • ڈاکٹرعاصم کیس:نیب افسران پرحملےکاخدشہ

    کراچی:(آئی این پی) ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی تحقیقات کرنے والے نیب افسران پر حملے کے خطرے کے پیش نظر حساس اداروں نے متعلقہ افسران کی سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت جاری کردی ہیں۔ محکمہ داخلہ سندھ نے ڈاکٹر عاصم کیس کی تحقیقات کرنے والے نیب افسران کے لیے سیکیورٹی الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ […]

  • کراچی: ملک کا فنکشنل نہ ہو سکا

    کراچی:(آئی این پی) شہر قائد میں قائم ہونے والا ملک کا سب سے بڑا ٹراما سنٹر اپنے افتتاح کے پانچ ماہ بعد بھی آپریشنل نہ ہو سکا۔ جدید ترین ٹراما سنٹر کے فنکشنل نہ ہونے سے مریض بھی پریشانی میں مبتلا ہیں اور مہنگے علاج پر مجبور ہیں۔ ٹراما سنٹر کے سربراہ پروفیسر سعید قریشی […]

  • سندھ میں میئروڈپٹی میئرکےانتخابات کا انتخابی شیڈول جاری

    کراچی:(اے پی پی) الیکشن کمیشن نے سندھ میئر و ڈپٹی میئر، چیرمین اور وائس چیرمین کے انتخابات کا شیڈول بھی جاری کردیا ہے جس کے تحت پولنگ 8 جون کو ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق میئر،ڈپٹی میئر، چیرمین اور وائس چیرمین کے امیدوار23 اور 24 مئی کو کاغذات نامزدگی جمع […]

  • ڈاکٹرعاصم کی طبعیت ناسازمکمل آرام کا مشورہ

    کراچی: (آئی این پی) ڈاکٹر عاصم حسین کی جناح میں سپتال طبعیت ناساز ہو گئی ، ڈاکٹرز نے طبی امداد کے ساتھ ڈاکٹر عاصم کو مکمل آرام کا مشورہ دے دیا ۔ کرپشن کیس میں ملوث ڈاکٹر عاصم حسین جناح ہسپتال میں زیر علاج ہیں ، ڈاکٹر عاصم حسین نے آج کمر میں تکلیف اور […]

  • امن کی کوشش میں سندھ پولیس سےمکمل تعاون کیاجائے گا:کورکمانڈرکراچی

    کراچی:(آئی این پی) کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کا کہنا ہے کہ پاک فوج شہر کے امن کو بحال کرنے کی کوششوں پولیس کی مکمل معاونت کرے گی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے جاری بیان کے مطابق آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ اور سندھ پولیس کے اعلیٰ […]