خبرنامہ سندھ

اے این ایف کی کارروائی بھاری مقدارمیں چرس برآمد

  • کراچی :(اے پی پی) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے 2 مختلف کارروائیوں کے دوران بھاری مقدار میں چرس برآمد کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اے این ایف کی ٹیم نے اسسٹنٹ ڈائریکٹر فیصل منگی کی سربراہی میں ٹول پلازہ کراچی کے قریب بس کے خفیہ خانوں سے 200 پیکٹ […]

  • گلستان جوہربلاک 10سےنوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد

    کراچی (آئی این پی)کراچی کے علاقے گلستان جوہر بلاک دس سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش ملی ہے جبکہ فائرنگ کے دو مختلف واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے کہنا ہے کہ گلستان جوہر بلاک دس سے نوجوان کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہے، پولیس کے یہ بھی کہنا ہے کہ مقتول تین […]

  • کراچی،اغواء ہونےوالی تین سالہ بچی تاحال بازیاب نہ ہوسکی

    کراچی:(اے پی پی) سرجانی ٹاؤن کی رہائشی خاتون کی بیٹی دعا کو رکشہ ڈرائیور نے اغواء کر لیا تھا،24 گھنٹے گذر جانے کے بعد بھی بچی بازیاب نہ ہوسکی،بچی کی بازیابی اور رکشہ ڈرائیور کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جارہے ہیں۔سرجانی سیکٹر سیون بی کی رہائشی خاتون عنبرین اپنی بہن اور تین سالہ بیٹی […]

  • عمرکورٹ میں بچی کو ذیادتی کا نشانہ بنا کرقتل کردیا گیا

    عمرکورٹ:(آئی این پی) عمر کورٹ کے علاقے چھاچھرو روڈ سے آٹھ سالہ بچی کو اغواء کر کے ذیادتی کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا گیا،بچی کی لاش پانی سے بھرے کھڈے سے برآمد ہوئی۔گذشتہ روز عمرکوٹ کے علاقے چھاچھرو روڈ پر وھرو بائی باس سے لا پتہ ہونے والی آٹھ سالہ بچی درخشاں کی […]

  • بلدیہ عظمی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں:فریال تالپور

    کراچی :(آئی این پی)پیپلزپارٹی کی رہنما فریال تالپو نے کہا کہ بلدیہ عظمی کراچی کی کارکردگی سے مطمئن نہیں۔ پیپلزپارٹی کو شہرقائد کے مسائل کے حل کیلئے ہوش آہی گیا۔سوک سینٹرمیں بلدیہ عظمی اجلاس کی صدارت فریال تالپورنے کی۔تاہم اجلاس کے بعد صحافیوں کے تابڑتوڑسوالات پراجلاس کی صدارت کی تردید کردی ۔ فریال تالپورکا کہنا […]

  • ملک بھرمیں گرمی کی شدید لہربرقرار، پارہ50 ڈگری تک پہنچ گیا

    کراچی:(اے پی پی) سندھ ، بلوچستان اور پنجاب کے بیشتر علاقے بدستور شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جب کہ بجلی کے شارٹ فال میں اضافے کے باعث عوام گرمی کے عالم میں لوڈ شیڈنگ کا عذاب بھی سہنے پر مجبور ہیں۔ ملک میں منگل کے روز سب سے زیادہ گرمی موہن جو دڑو میں […]