خبرنامہ سندھ

سندھ حکومت کا کراچی کیلیے ایک ارب 50 کروڑروپےکی گرانٹ جاری

  • کراچی:(اے پی پی) وزیر اعلیٰ سندھ نے شہر قائد کے لیے ایک ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی خصوصی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے کراچی کے لیے فوری طور پر ایک ارب 50 کروڑ روپے سے زائد کی خصوصی گرانٹ جاری کرنے کا فیصلہ کیا […]

  • قومی اسمبلی اجلا س؛ایم کیو ایم اراکین کا ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ

    اسلام آباد (آن لائن) قومی اسمبلی میں ایم کیو ایم اراکین نے کراچی میں جاری آپریشن پر احتجاج کرتے ہوئے ایوان سے ٹوکن واک آؤٹ کیا اس موقع پر ایم کیو ایم کے رکن محمد کمال نے کہا کہ کراچی میں جاری آپریشن متنازعہ ہو چکا ہے اب ملزمان کی بجائے مہاجرین کو نشانہ بنایا […]

  • کراچی،کالعدم تنظیم اورسیاسی جماعت کے کارکنان سمیت 22افرادگرفتا ر

    کراچی (آن لائن) شہرکے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائیاں کالعدم تنظیم اورسیاسی جماعت کے کارکنان سمیت 22افراد کوحراست میں لے لیاگیا اسلحہ منشیات اوردیگر سامان برآمد،تفصیلات کے مطابق شہرکے مختلف علاقوں لیاری،سنگولین،میراناکہ،آدم خان روڈ،موسی لین ،لی مارکیٹ جیل چیل چوک،لیاقت آبادسی ایریا،پی آئی بی کالونی،لائنزایریاجٹ لائن سمیت دیگر علاقوں میں […]

  • متحدہ کےرکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی اورپونجومل کےاستعفےمنظور

    کراچی:(آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے دو مزید ارکان سندھ اسمبلی کے استعفے منظور کرلئے گئے ۔ اشفاق منگی پاک سر زمین پارٹی اور پونجو مل بھیل پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرچکے ہیں ۔ سندھ اسمبلی میں اس وقت 9 نشستیں مختلف وجوہات کی بنا پر خالی ہیں ۔ سپیکر سندھ اسمبلی آغا […]

  • کراچی سےراولپنڈی جانےوالی پاکستان ایکسپریس کی بوگی پٹری سےاترگئی

    کراچی سے پنجاب جانے والا ٹریک بند ‘گاڑیوں کو متبادل راستوں سے منزلوں کی جانب بھیجا گیا ٹنڈو آدم(آئی این پی) کراچی سے راولپنڈی جانے والی ریل گاڑی پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی پٹری سے اتر گئی کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایکسپریس کراچی سے راولپنڈی جارہی تھی کہ ٹنڈوا?دم ریلوے اسٹیشن […]

  • کراچی کےعلاقے پورٹ قاسم سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

    کراچی:( آئی این پی) پورٹ قاسم کے علاقے سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ پورٹ قاسم کے قریب واقع پیرانہ گوٹھ میں جھاڑیوں کے قریب 2 افراد کی لاشیں پڑی ہیں۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دونوں افراد کی لاشوں کو تحویل میں لے لیا۔ […]