خبرنامہ سندھ

کراچی:چوبیس گھنٹوں میں موسم گرم اورخشک رہنےکاامکان

  • کراچی:(آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ، کراچی سمیت سندھ میں آئندہ 24 گھنٹے میں گرمی کی شدت میں قدرے اضافے کا امکان ہے ۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 24 گھنٹے کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا ۔ […]

  • کراچی:پولیس کی مختلف علاقوں میں کاروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) پی آئی بی پولیس نے باجوڑی پاڑہ میں کاروائی کے دوران منشیات فروش نذیر شاہ کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 12 سو گرام سے زائد چرس بر آمد کر لی جبکہ الفلاح پولیس نے ایک مفرور ملزم محمد فیصل کو دھر لیا۔ پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے […]

  • پی ٹی آئی آج متحدہ اپوزیشن کےاجلاس میں تجاویز پیش کرے گی

    اسلام آباد:(آئی این پی) تحریک انصاف آج متحدہ اپوزیشن کے اجلاس میں پانچ تجاویز رکھے گی۔ جن می کہا جائے گا کہ وزیراعظم اپوزیشن کے سات سوالوں کے بمعہ دستاویزات جواب دیں۔ نواز شریف اپوزیشن کے مشترکہ ٹی آراوز پر مذاکرات کیلئے حکومتی کمیٹی نامزد کریں۔ چیف جسٹس کے خط کے مطابق نئی قانون سازی […]

  • سرفرازمرچنٹ کےناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

    کراچی (آئی این پی) کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے دھوکہ دہی کے مقدمے میں ایک بار پھر برطانوی تاجرسرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر تے ہوئے 29مئی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ ہفتہ کو کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت میں برطانوی تاجرسرفراز مرچنٹ […]

  • اردواسپیکنگ کمیونٹی کی خدمات قابل قدر ہیں، میجر

    کراچی:(اے پی پی) ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل بلال اکبر نے کہا ہے کہ کراچی شہر میں بسنے والے جفاکش اردواسپیکنگ کمیونٹی ملک کا قیمتی معاشرتی اثاثہ اوران کی خدمات قابل قدرہیں- میجرجنرل بلال اکبرنے ایسوسی ایشن کے چیئرمین اقتدارعلی اورمانیٹرنگ سیل کے چیف آصف مقصودسے ملاقاتیں بھی کیں۔ ڈی جی رینجرزکا کہنا تھا کہ کراچی […]

  • کراچی کےعلاقےاورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے شہری جاں بحق

    کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ اپنے آپ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو بھی محافظ سمیت دھر لیا گیا ، ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ، مختلف علاقوں میں سات ملزم بھی قانون کی […]