خبرنامہ سندھ

خود کوحساس ادارے کاافسرظاہرکرنے والاملزم محافظ سمیت پکڑاگیا

  • کراچی (آن لائن)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جبکہ اپنے آپ کو حساس ادارے کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو بھی محافظ سمیت دھر لیا گیا ، ایف آئی اے نے انسانی اسمگلر کو گرفتار کر لیا ، مختلف علاقوں میں سات ملزم بھی قانون کی […]

  • ایم ڈی قتل کیس؛ گواہوں نےملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا

    کراچی:(آن لائن) منیجنگ ڈائریکٹر کے ای ایس سی شاہد حامد قتل کیس میں عینی شاہدین نے ملزم منہاج قاضی کو شناخت کرلیا۔شاہد حامد قتل کیس میں ملزم منہاج قاضی کوجوڈیشل مجسٹریٹ ساؤتھ انیس احمد برڑو کی عدالت میں شناختی پریڈ کے لئے پیش کیا گیا جب کہ اس موقع پر ایم ڈی کے ای ایس […]

  • سندھ کابینہ کا اجلاس؛ 3 ارب روپے کارمضان پیکیج منظور

    کراچی:(آئی این پی ) سندھ کابینہ نے 3 ارب روپے کے رمضان پیکیج کی منظوری دیدی ہے، یہ رقم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت فی خاندان 15 سو روپے کے حساب سے غریب خاندانوں میں تقسیم کی جائے گی۔ کابینہ نے اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئے شہادت حاصل کرنے والے پولیس اہلکاروں کے […]

  • حکومت سندھ نے شہید پولیس اہلکاروں کےلواحقین کا معاوضہ 50 لاکھ کردیا

    کراچی:(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ کی صدارت میں سندھ کابینہ کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سندھ کے سینئر وزراء، چیف سیکریٹری سندھ اور آئی جی سندھ سمیت دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں گندم کی خریداری کے معاملے پر غور کیا گیا۔ کابینہ نے 13 لاکھ میٹرک […]

  • کراچی کےسرکاری اسپتال میں 24 سالہ مریضہ کےساتھ ذیادتی

    کراچی:(اے پی پی) شہر کے سرکاری اسپتال میں 24 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ ذیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے جب کہ ایڈیشنل پولیس سرجن قرارعباسی کا کہنا ہے کہ ذیادتی کا نشانہ بننے والی مریضہ کا تعلق حیدرآباد سے ہے۔ کراچی کے سرکاری اسپتال میں 24 سالہ لڑکی کو نامعلوم افراد نے ذیادتی کا […]

  • محکمہ تعلیم سندھ :25 کروڑکا بجٹ اڑادیا،طلباء سہولیات سےمحروم

    کراچی: (اے پی پی) صوبہ سندھ کے متعدد سرکاری اسکول فرنیچر و دیگر سہولیات سے محروہم ہیں۔ شہر قائد میں بھی طلباء زمین پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں۔ شدید گرمی کے باوجود طلباء کے لئے کلاسوں میں پنکھے موجود نہیں۔ گزشتہ ماہ محکمہ تعلیم سندھ کی جانب سے اسکولوں کے فرنیچر […]