خبرنامہ سندھ

کراچی :ایم کیوایم کےمحمد انورسمیت 3 ملزم اشتہاری قرار

  • کراچی: (اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت میں را ایجنٹ کیس کی سماعت ، ,عدالت نے ایم کیو ایم کے محمد انور سمیت 3 ملزموں کو اشتہاری قرار دے دیا ,ملزموں کی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد بھی ضبط کرنے کا حکم ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی میں را ایجنٹ کیس کی سماعت […]

  • سی پیک: چینی انجینئرزکیلیےخصوصی فورس تشکیل

    کراچی:(آئی این پی) سندھ ایپکس کمیٹی نے سی پیک منصوبے پر کام کرنے والے چینی انجینئرز کی سیکیورٹی کےلیے 2 ہزار اہلکاروں پر مشتمل خصوصی فورس تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعلیٰ ہاؤس میں وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ اور کورکمانڈر کراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی […]

  • متحدہ نے پھرمہاجرصوبہ تحریک چلانے کافیصلہ کرلیا

    کراچی:(اے پی پی) متحدہ نے ایک مرتبہ پھرمہاجرصوبے کی تحریک کاآغازکرنے کافیصلہ کرلیا، متحدہ نے حکومتی حلقوں کوواضح پیغام دے دیاہے کہ مزیدبرداشت کی پالیسی پرعمل درآمد نہیں کیاجائے گااوراب جس زبان میں حکومت بات کرے گی اسی لہجے میںجواب دیاجائے گا۔ سیاسی حلقوں کاکہناہے کہ ایم کیوایم کے قائدکاگزشتہ روزایک مرتبہ پھرکارکنان سے پارٹی […]

  • کراچی پولیس کا سرچ آپریشن، 49 مشتبہ افراد گرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی پولیس کی جانب سے جرائم پیشہ عناصر کیخلاف تابر توڑ کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کے دوران 49 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیاگیا۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سائٹ میٹروول سے آٹھ ، اورنگی ٹاؤن کے مختلف علاقوں […]

  • سابق سیکرٹی بلدیات ضمانت منسوخی پرعدالت سے فرار

    کراچی (آئی این پی) کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری بلدیات علی احمد لند ضمانت منسوخ ہونے پر سندھ ہائی کورٹ سے فرار ہوگئے۔ سندھ ہائی کورٹ میں کرپشن کیس میں ملوث سابق سیکرٹری علی احمد لند کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے عبوری ضمانت منسوخ کردی۔ ملزم ضمانت منسوخی اطلاع ملتے ہی […]

  • کراچی: پولیس کا کریک ڈاؤن، 37 افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ آپریشن کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کے داخلی و خارجی راستے کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی اور 27 افراد کو حراست میں لے لیا۔ دوسری جانب بلدیہ اتحاد ٹاؤن میں پولیس نے سرچ آپریشن کے […]