خبرنامہ سندھ

کراچی سمیت اندرون سندھ قبل ازوقت مون سون بارشوں کاامکان

  • کراچی:(اے پی پی ) محکمہ موسمیات کے ڈائریکٹر محمد حنیف کا کہنا ہے کہ کراچی اور اندرون سندھ گزشتہ 3 برسوں میں بارشوں سے محروم رہا ہے کہ لیکن اب صوبہ سندھ پورے ملک سے 15 روز قبل مون سون کی بارشوں سے مستفیض ہوگا۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی اور اندرون سندھ کے […]

  • ایم کیوایم کےسیکیورٹی انچارج منہاج قاضی کے سنسنی خیزانکشافات

    کراچی: (اے پی پی) متحدہ قومی موومنٹ کے مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی نے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات کئے ہیں۔ ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیرو کے سیکیورٹی انچارج منہاج قاضی کی جے آئی ٹی رپورٹ سامنے آگئی ہے جس میں منہاج قاضی نے اعتراف کیا […]

  • نیب کراچی کا فشریزکوآپریٹیو سوسائیٹی کے دفتر پرچھاپہ

    کراچی:(اے پی پی) نیب حکام نے پہلے سے گرفتار فشریز کے سابق چئیرمین نثار کورائی کی نشاندہی پر ایم ڈی فشریز ہاؤسنگ سوسائیٹی کے دفتر میں چھاپہ مار کر اہم دستاویزات تحویل میں لے کر دفترکو سِیل کردیا۔ آج نیب کراچی نے ایم ڈی فشریز کوآپریٹیو سوسائیٹی کے دفتر پر چھاپہ مار کر اہم سرکاری […]

  • بھارت میں جائیداد ثابت ہوجائے تو دس لاکھ روپے تحفہ دوں گا :ڈاکٹرعاصم

    کراچی:(اے پی پی) انسداد دہشت گردی عدالت ڈاکٹر عاصم حسین کیس کی سماعت 16 مئی تک ملتوی کر دی ، ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ بھارت میں جائیداد ثابت ہو جائے تو ایک ملین روپے تحفہ دوں گا ۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی عدالت میں ڈاکٹر عاصم حسین کے ہسپتال میں دہشت […]

  • کراچی:فیکٹری سے زہریلی گیس کا اخراج متعدد افراد کی حالت غیر

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں فیکٹری سے زہریلی گیس کے اخراج سے متعدد افراد کی حالت غیر ہوگئی ۔ قریبی سکول کے طلبا و طالبات بھی زہریلی گیس سے متاثر ہوئے ہیں ۔ عثمان آباد کراچی کے مکینوں کو موت چھو کر گزرگئی ۔ آئس فیکٹری سے زہریلی گیس خارج ہوئی جس سے لوگوں کی […]

  • حیدرآباد میں مال گاڑی کے5 ڈبے پٹری سےاترگئے

    حیدرآباد:(آئی این پی) حیدرآباد سے کراچی جانے والی مال گاڑی کے 5 ڈبوں کے پٹری سے اترجانے کی وجہ سے حیدر آباد ڈاؤن ٹریک پر ریل کی آمد و رفت معطل ہوگئی ہے۔حیدر آباد سے کراچی جانے والی مال گاڑی کے 5 ڈبے پٹری سے اتر گئے،جس کی وجہ سے ڈاؤن ٹریک پر ریل کی […]