خبرنامہ سندھ

رکن صوبائی اسمبلی کے بھائی منی لانڈرنگ کے الزام میں گرفتار

  • کراچی:(آئی این پی ) پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سردار خان چانڈیو کے بھائی نوابزادہ ریحان چانڈیو کراچی ایئرپورٹ سے ایک لاکھ اماراتی درہم بیرون ملک لے جانے کی کوشش کے دوران گرفتار کرلیا گیا ہے، نوابزادہ ریحان چانڈیو کو ایئرپورٹس سیکیورٹی فورس نے سیٹلائٹ ایریا سے گرفتار کیا جبکہ کسٹمزحکام زرمبادلہ کی غیرقانونی […]

  • سندھ پولیس میں 1200غیر قانونی بھرتیوں کا انکشاف

    کراچی:(آئی این پی ) سندھ اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کے اجلاس میں یہ انکشاف کیاگیاہے کہ سابقہ آئی جی کے دورمیں سندھ پولیس میں12سو غیرقانونی بھرتیاں کی گئیں جبکہ سندھ پولیس کے پاس کوئی جہاز نہ ہونے کے باوجود جیٹ فیول کی خریداری کی مد میں ایک کروڑ روپے خرچ کردیے گئے۔ کمیٹی […]

  • سانحہ 12 مئی کیخلاف آج وکلا یوم سیاہ منائیں گے

    کراچی(آئی این پی )سانحہ 12مئی کو 9 سال گزر گئے ، 50 شہدا اور سینکڑوں زخمی تاحال انصاف کے منتظر ہیں ، مقدمہ چلا نہ کسی کو سزا ہوئی ، وکلا سانحہ کے خلاف آج یوم سیاہ اور عدالتی بائیکاٹ کریں گے ۔ 12مئی 2007 شہر قائد کی تاریخ کا خوفناک ترین دن جب سورج […]

  • کراچی سے انتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار

    کراچی(آئی این پی )کراچی کے علاقے منگھوپیر سے سی ٹی ڈی نے انتہائی مطلوب دہشتگرد کو گرفتار کرلیا ۔ ملزم سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا ۔ کراچی کے علاقے منگھوپیر میں کاونٹر ٹیررازم ڈپیارٹمنٹ نے کارروائی کر کے انتہائی مطلوب دہشتگرد نثار مروت عرف نثارے کو گرفتار کرلیا ۔ انچارج سی ٹی ڈی […]

  • کراچی:اداروں کی کارروائی، 2 دہشتگرد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی ) سپرہائی وے پر قانون نافذ کرنے والے ادارے نے کارروائی کر کے 2 ملزمان گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق کالعدم جماعت سے ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار ملزموں کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ جہاں ملزمان سے حاليہ ٹارگٹ کلنگ کے حوالے سے تفتيش […]

  • کراچی: لانڈھی میں متحدہ اورحقیقی کے کارکنان میں تصادم

    کراچی:(آئی این پی ) لانڈھی نمبر چار میں متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان آمنے سامنے آگئے۔ ایم کیو ایم کے رہنما آصف حسنین کارکنان کی بڑی تعداد کے ساتھ لانڈھی تھانے پہنچے تو مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان سے ٹکراؤ ہو گیا۔ علاقہ گولیوں کی گھن گرج سے گونج اٹھا۔ دونوں […]