خبرنامہ سندھ

سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری

  • اسلام آباد(آن لائن)وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ۔ رینجرز کے اختیارات میں توسیع 4 مئی 2016 ء سے کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت داخلہ نے سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 روز کی توسیع کا نوٹیفکیشن جاری […]

  • سکھر،مصطفی کمال پرحملہ کرنے والے افراد کیخلاف مقدمہ درج

    سکھر (آئی این پی ) پاکستان سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال پرحملہ کرنے والے مشتعل افرادکیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ ایف آئی آر میں 8 نامزد اور 105 سے زائد نامعلوم ملزمان مطلوب ہیں۔ سکھر میں بندر روڈ پر دفتر کے افتتاح کے دوران پاک سرزمین اور ایم کیو ایم کے کارکناں کے […]

  • کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی

    کراچی:(آئی این پی) لیاری میں پولیس کے سرچ آپریشن کے دوران گینگ وار ملزمان اور پولیس کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے نتیجے میں گینگ وار بابا لاڈلہ گروپ کا کمانڈر نقیب اور عزیر بلوچ گروپ کا مصطفیٰ مارا گیا۔ ہلاک ملزمان 12 سے زائد ٹارگٹ کلنگ اور بھتہ خوری کی وارداتوں میں […]

  • سندھ رینجرز:سکول کی سکیورٹی کیلیے سافٹ ویئرکا آغاز

    کراچی (آئی این پی) سندھ رینجرز نے سکولز،کالجوں کی سیکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے سکول اور کالج پروٹیکشن سسٹم کے تحت سافٹ ویئر کا آغاز کردیا،وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقی کے دشمنوں نے ملک کو گھیرے میں لیا ہوا ہے، سندھ پولیس اور رینجرز […]

  • پاکستان اسٹیل ملزسندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ کیا گیا: زبیرعمر

    اسلام آباد (آئی این پی) چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل ملزسندھ حکومت کو نہ بیچنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، سندھ حکومت چھ ماہ سے ٹال مٹول کر رہی ہے، حتمی فیصلہ کابینہ کی نجکاری کمیشن کے اجلاس میں کیا جائے گا۔ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے […]

  • کراچی:پروین رحمان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم رحیم سواتی گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) کراچی میں پولیس نے سماجی کارکن پروین رحمان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم رحیم سواتی کو گرفتار کر لیا ۔ ایس ایس پی ویسٹ اظفر مہیسر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ اورنگی پائلٹ پراجیکٹ کی ڈائریکٹر پروین رحمان کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا […]