خبرنامہ سندھ

تھرپارکرمیں پی پی ایم این ایز نے 4 نایاب ہرن مارڈالے

  • مٹھی:(آئی این پی) تھرپارکر کے شہر اسلام کوٹ کے سرحدی علاقے سے پیپلز پارٹی کے2 ایم این ایز اور ساتھیوں نے غیر قانونی طور پر 4 نایاب ہرنوںکا شکار کیا اور ہرنوں کو مارنے کے بعد ایم این اے کے بنگلے پر لا کر ان کے ساتھ تصویری نمائش کا بھی اہتمام کر ڈالا، قانون […]

  • آفتاب احمد کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا، ترجمان رینجرز

    کراچی:(آئی این پی) ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کے سینئر رہنما فاروق ستار کے کورآرڈینیٹر آفتاب احمد کا انتقال حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے ہوا۔ ترجمان رینجرز نے وضاحتی بیان میں کہا ہے کہ آفتاب احمد کو مختلف جرائم میں ملوث ہونے پر یکم مئی کو حراست میں لیا […]

  • کراچی: بلوچ کالونی پل کے قریب فلیٹ میں آگ لگنے سے ایک شخص جاں بحق

    کراچی:(آئی این پی) بلوچ کالونی پل کے قریب گلستان چیمبر کی تیسری منزل پر واقع فلیٹ میں رات گئے اچانک آگ بھڑک اٹھی۔ دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پورے فلیٹ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی دو گاڑیوں نے آدھے گھنٹے کی کوشش کے بعد آگ پر قابو پایا۔ پولیس کا کہنا […]

  • کراچی: رینجرز کی خصوصی اختیارات میں 77 دن کی توسیع کردی گئی

    کراچی:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ ہاؤس کے مطابق رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 77 دن کی توسیع کی گئی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اختیارات میں توسیع انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت کی […]

  • کراچی: ایم کیو ایم رہنما شاہد پاشا کو رینجرز نے رہا کردیا

    کراچی: (دنیا نیوز) ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کی کوآرڈی نیشن کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کو 20 مارچ کو رینجرز نے گلستان جوہر میں ان کے اپارٹمنٹ سے حراست میں لیا تھا۔ ایم کیو ایم کے رہنما شاہد پاشا کو عدالت نے 90 روزہ ریمانڈ پر دیا تھا۔ آج رینجرز نے شاہد […]

  • کراچی: فائرنگ کے مختلف واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی

    کراچی:(آئی این پی) ڈیفنس فیز 5 میں 2 گروپوں میں تصادم کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ فائرنگ کے نتیجے میں منظور نامی شخص زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہے جبکہ جناح اسپتال میں زیر علاج قوم پرست تنظیم کا کارکن ارشاد چنا دوران علاج دم توڑ گیا۔ ارشاد […]