خبرنامہ سندھ

آفتاب حسین کو سپرد خاک کر دیا گیا متحدہ کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

  • کراچی:(آئی این پی) ڈاکٹر فاروق ستار کے کوارڈینٹر آفتاب حسین کی رینجرز کے زیر حراست میں انتقال کی خبر جب اہل خانہ کو ملی تو گھر میں کہرام مچ گیا ۔ والدہ جہاں بیٹے کو پکارتی رہیں وہیں بچے اپنے بابا کو یاد کرتے رہے۔ آفتاب حسین کی والدہ کا کہنا ہے کہ بیٹا مکمل […]

  • رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت ختم، سندھ نے وفاقی حکومت کے خط کا کوئی جواب نہیں دیا

    اسلام آباد(آئی این پی) کراچی میں رینجرز کے خصوصی اختیارات کی مدت 3 مئی منگل کو ختم ہو گئی ہے ، وفاقی حکومت کی طرف سے رینجرز کے اختیارات میں توسیع کے لئے سمری ارسال کرنے سے متعلق خط لکھنے کے باجود محکمہ داخلہ سندھ نے کوئی جواب نہیں دیا، ذرائع کے مطابق کراچی میں […]

  • سینیٹ: کراچی میں اربوں روپے کی اراضی پر قبضہ، قائمہ کمیٹی کا نوٹس

    اسلام آباد:(آئی این پی) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس کا اجلاس چیئرمین مولانا تنویر الحق تھانوی کی زیرصدارت اسلام آباد میں ہوا۔ کمیٹی میں انکشاف کیا گیا کہ کراچی کینٹ اسٹیشن کے سامنے اربوں روپے کے پلاٹ پر لینڈ مافیا نے قبضہ کر رکھا ہے۔ پی ایچ ایف حکام نے بتایا کہ […]

  • سکھر :2018 میں دوبارہ کامیاب ہو کر اقتدار میں آئیں گے،ماروی میمن

    سکھر (آئی این پی) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن ماروی میمن نے کہا ہے کہ 2018 میں دوبارہ کامیاب ہو کر اقتدار میں آئیں گے،وزیراعظم نے خود کو احتساب کیلئے پیش کر دیا، کسی صورت قائد پر بلا جواز تنقید برداشت نہیں کریں گے۔ وہ منگل کو سکھر میں میڈیا سے گفتگو کر […]

  • سندھ اسمبلی: لاپتہ ارکان کی بازیابی کیلئے ایم کیو ایم کا احتجاج

    کراچی :(اے پی پی) سندھ اسمبلی نے رواں سال کے اجلاس کے سو دن مکمل کرلئے ، ایم کیو ایم کے ارکان کا لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے احتجاج اور شور شرابہ ، سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکر آغا سراج درانی کی صدارت […]

  • وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات

    کراچی:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ سے ڈی جی رینجرز کی ملاقات ، امن و امان کی صورتحال ، ٹارگٹڈ آپریشن اور دیگر امور پر بات چیت ۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے وزیر اعلیٰ ہائوس میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں امن وامان […]