خبرنامہ سندھ

ڈاکٹرفاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب حسین انتقال کر گئے

  • کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کے کوآرڈینیٹر آفتاب حسین جناح ہسپتال میں انتقال کر گئے ، انہیں دو روز قبل رینجرز نے حراست میں لے کر انسداد دہشتگردی کی عدالت سے ان کا نوے روزہ ریمانڈ بھی منظور کیا تھا ۔ اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ […]