خبرنامہ سندھ

سانحہ بلدیہ کیس کا تفتیشی افسر ایک بار پھر تبدیل

  • کراچی:(آئی این پی ) سانحہ بلدیہ کیس میں حکومت کی جانب سے تفتیشی افسر کو ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ہے۔ سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج محبوب احمد میمن کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر سرکاری وکیل سجاد محبوب شاہ نے سانحہ بلدیہ کی 214 صفحات پر مشتمل جے […]

  • کراچی،بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ملزم گرفتار

    کراچی (آئی این پی ) کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کاروائی کر کے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن برآمد کر لی۔ ذرائع کے مطابق کسٹم حکام نے خفیہ اطلاع پر بروقت کاروائی کر کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے بیرون ملک ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا کر مسافر کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع […]

  • کراچی لاہورموٹروے منصوبے میں14ارب کی مبینہ کرپشن کاانکشاف

    کراچی:(آئی این پی) کراچی لاہور موٹروے منصوبے میں 14 ارب روپے کی مبینہ بدعنوانیوں کا انکشاف ہوا ہے اہم ترین سیاسی شخصیت کے ایما پرقوانین کی خلاف ورزی کے ذریعے من پسندکمپنیزکوکراچی لاہور موٹروے منصوبے کا ٹھیکہ دیکرنیشنل ہائی وے اتھارٹی نے قومی خزانے کواربوں روپے کا نقصان پہنچایا. جس کمپنی کو ٹھیکا دیا گیا […]

  • کراچی :فیڈرل بی ایریا میں کارروائی؛ دو مشتبہ گرفتار

    کراچی(آئی این پی) کراچی کے علاقے فیڈرل بی ایریا میں پولیس نے کارروائی کرکے 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ، دو ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ قائد آباد میں دو ڈاکو شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ، فیڈرل بی ایریا صنعتی ایریا میں انسداد پولیو مہم سے قبل پولیس کی […]

  • کراچی: ڈالمیا میں پولیس مقابلے کے دوران گینگ وار کے 4 ملزم ہلاک

    کراچی:(آئی این پی) عزیز بھٹی کے علاقے ڈالمیا شانتی نگر میں جرائم پیشہ افراد کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپہ مار کاروائی کے دوران پولیس اور ملزمان میں فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ مقابلے کے دوران چار ملزم ہلاک ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ملزمان کا تعلق لیاری گینگ وار سے ہو سکتا ہے۔ ہلاک […]

  • ڈاکٹرعاصم کیس؛ لیاری گینگ وار اور القاعدہ دہشت گردوں کے علاج کے ثبوت غائب

    کراچی: ڈاکٹرعاصم کیس میں لیاری گینگ واراورالقاعدہ دہشت گردوں کے علاج ومعالجے کے بلوں کی کاپیاں غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ دہشت گردوں کو سہولت فراہم کرنے کے حوالے سے ڈاکٹر عاصم کے خلاف کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ہوئی۔ اس موقع پر رینجرز کے لاء آفیسر نے دہشت گردوں […]