خبرنامہ سندھ

کراچی: عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ

  • کراچی(آئی این پی) لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات سینٹرل جیل میں قائم عدالت میں چلانے کا فیصلہ کر لیا گیا ۔ سندھ حکومت نے لیاری گینگ وار کے سربراہ عذیر بلوچ کے تمام مقدمات ایک ہی عدالت میں چلانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ محکمہ داخلہ سندھ نے 14 مقدمات […]

  • کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی کارروائی 8 ملزمان گرفتار

    کراچی (آئی این پی ) کراچی میں قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ، نارتھ کراچی بفرزون سے سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر، ملیر پندرہ سے سیاسی جماعت کا کارکن جبکہ لیاری سے بابا لاڈلہ گروپ کے چھ کارندے گرفتار کرلئے گئے ۔گزشتہ شب حساس اداروں نے نارتھ کراچی […]

  • کراچی ، شہرقائد میں ٹریفک حادثات میں 7افراد جاں بحق،دوزخمی

    کراچی(آئی این پی)کراچی اور حید آباد کے درمیان سپر ہائی وے پرنوری آباد کے قریب ٹرک کار پر الٹ گیاجس کے نتیجے میں 4افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق کراچی اور حیدراباد کے درمیان سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ایک اور ٹریفک حادثہ ہوگیا۔ حادثہ کار پر ٹرک الٹنے […]

  • کراچی: بفرزون سے پندرہ افراد کے قتل میں ملوث ٹارگٹ کلر گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) نارتھ کراچی بفرزون میں سیاسی جماعت کے عسکری ونگ کا ٹارگٹ کلر ریحان عرف ٹاپ پکڑا گیا ، کورنگی سے سیاسی جماعت کے علاقائی عہدیدار کو حراست میں لے لیا گیا جبکہ سول ہسپتال میں پولیس نے چھاپہ مار کر زخمی سمیت دو ملزموں کو حراست میں لے لیا ۔ حساس اداروں […]

  • وفاق نے کراچی آپریشن کا آخری مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا

    کراچی: (آئی این پی ) وفاقی حکومت نے کراچی آپریشن کاآخری مرحلہ شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔اس مرحلے کا کوئی ٹائم فریم نہیں ہوگا اورآپریشن مکمل اہداف کے حصول تک جاری رکھا جائے گا۔ اس مرحلے کے لیے جامع حکمت عملی طے کی جارہی ہے جس کے تحت گرفتار دہشت گردوں کی نشاندہی کی […]

  • تھرمیں غذائی قلت سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے، 5 موربھی ہلاک

    مٹھی: (آئی این پی ) تھرمیں غذائی قلت کے شکار مزید 4 بچے دم توڑگئے اور 5 موربھی ہلاک ہوگئے، سول اسپتال کے مین گیٹ بند ہونے سے مریضوں کی مشکلات بڑھ گئی، اسپتال میں گندگی بھی بڑھ گئی۔ تھر میں قحط کئی سال سے ڈیرے ڈالے ہوئے ہے، جمعے کوسول اسپتال مٹھی میں زیر […]