خبرنامہ سندھ

سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاں بحق

  • کراچی: (آئی این پی ) سپرہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹرک اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ٹرک ایک کار پر الٹ گیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ جاں بحق ہونے والے چاروں […]

  • عزیربلوچ کا ایرانی انٹیلی جنس حکام کو حساس معلومات دینے کا انکشاف

    کراچی:(اے پی پی) لیاری گینگ وار کے سرغنہ کی جے آئی ٹی رپورٹ مکمل ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق عزیر بلوچ نے بیوی کے نام پر دس اکاؤنٹس کھول رکھے تھے جس میں کرڑوں کی رقم موجود ہے۔ عزیر بلوچ نے جعلی ایرانی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بنا رکھا تھا۔ عزیر بلوچ نے حاجی نثار […]

  • سندھ کی عوام کے مدد سے کرپشن کے بت کو توڑیں گے، شاہ محمود قریشی

    لاڑکانہ:(اے پی پی) تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ سندھ کی عوام کے مدد سے کرپشن کے بت کو توڑیں گے۔ تحریک انصاف کی جانب سے شروع کی گئی ’’کرپشن مکاؤ ملک بچاؤ‘‘ تحریک کے شرکاء لاڑکانہ پہنچے جہاں ڈسٹرکٹ بار کونسل کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود […]

  • میمن برادری کا ملک کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ہے، گورنر سندھ

    کراچی :(اے پی پی) گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے کہا ہے کہ میمن برادری نے قیام پاکستان کے بعد سے ہی ملک کی تعمیر و ترقی میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے، دکھی انسانیت کے لئے بھی ان کی خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ جمعہ کو ان خیالات کا اظہار انہوں نے اوکھائی […]

  • آئی جی سندھ کی صوبے بھرمیں سیکیورٹی مؤثربنانےکی ہدایت

    کراچی(آئی این پی )آئی جی سندھ نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سمیت پولیس رینج کے تمام ڈی آئی جیز کو صوبے بھر میں سیکیورٹی مؤثر بنانے کی ہدایت کردی۔ ترجمان سندھ پولیس کے دفتر سے جاری اعلامیہ کے مطابق آئی جی سندھ نے ہدایت کی ہے کہ صوبائی سطح پر سیکیورٹی اقدامات کو غیر معمولی […]

  • حلفیہ کہتا ہوں کہ فریال تالپور سے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی، ڈاکٹرعاصم

    کراچی:( اے پی پی ) سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا ہے کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ فریال تالپور سے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی۔ میڈیا سے غیررسمی بات چیت کے دوران ڈاکٹر عاصم حسین کا کہنا تھا کہ حلفیہ کہتا ہوں کہ فریال تالپور سے کبھی کوئی ملاقات نہیں ہوئی جب کہ […]