خبرنامہ سندھ

سندھ اسمبلی :نجی ٹی وی کا اینکر ساتھی سمیت اسلحہ لے کر اجلاس میں پہنچ گیا

  • کراچی:(آئی این پی) سندھ اسمبلی میں نجی ٹی وی چینل کے اینکر کا ڈراما ، اینکر کا ساتھی اسلحہ لے کر اسمبلی اجلاس میں پہنچ گیا پولیس نے اینکر کو ساتھی سمیت حراست میں لے لیا ۔ ریٹنگ کے لئے نجی ٹی وی چینل کے اینکر نے تمام حدیں پار کر لیں ۔ نجی ٹی […]

  • میرے خلاف تمام مقدمات جھوٹے ہیں :ڈاکٹر عاصم حسین

    کراچی:( اے پی پی ) پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم کا کہنا ہے کہ میرا صرف میڈیا ٹرائل ہو رہا ہے ، تمام مقدمات جھوٹے ہیں ، تمام گواہوں کے بیانات انویسٹی گیشن شروع ہونے سے پہلے ہی ریکارڈ کرلیے گئے ، کسی کے بیان پر تاریخ درج نہیں ۔ نیب عدالت میں سماعت […]

  • کراچی کے علاقے بہادر آباد سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد

    کراچی:(اے پی پی) بہادر آباد کے علاقے میں واقع خالی پلاٹ سے 2 افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کراچی کے علاقے بہادر آباد میں واقع خالی پلاٹ سے دو افراد کی تشدد زدہ لاشیں برآمد ہوئی ہیں، دونوں افراد کے جسموں پر تشدد کے نشانات موجود […]

  • کراچی :سٹی کورٹ سے جعلی خاتون وکیل کو گرفتار کر لیا گیا

    کراچی:(اے پی پی) سٹی کورٹ کراچی میں جعلی خاتون وکیل پکڑی گئی ۔ سٹی کورٹ میں وکلا نے ایک جعلی خاتون وکیل کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر محمود الحسن کے مطابق جعلی وکیل نجمہ پروین کو پکڑا گیا تو اس نے اپنے آپ کو سینئر […]

  • ڈاکٹر عاصم نے یواے ای میں اپنے تمام اثاثے بیٹے کے نام کردیے

    کراچی:(آئی این پی ) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم نے متحدہ عرب امارات میں اپنے تمام اثاثہ جات کینیڈین شہریت کے حامل اپنے بیٹے عماد حسین کے نام منتقل کردیے ہیں۔ ڈاکڑ عاصم کی جانب سے احتساب عدالت یو اے ای قونصل خانے میں ذاتی دستاویزات پر دستخط کرنے سے متعلق درخواست دی گئی تھی۔ […]

  • خالد شمیم کی ویڈیو منظرعام پرلانا ایم کیوایم کے خلاف سازش ہے، فاروق ستار

    کراچی:(آئی این پی ) ایم کیوایم کے رہنما ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ جیل میں ہائی پروفائل قتل کے مبینہ ملزم خالد شمیم کی ویڈیو منظر عام پر آنا ہمارے خلاف سازش ہے جب کہ حکومت اور اداروں کو اس معاملے پر اپنی پوزیشن واضح کرنا ہوگی۔ کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز […]