خبرنامہ سندھ

یکم مئی سے مختلف مقامات پرسبیلیں قائم کردی جائیں، کمشنر

  • کراچی:(آئی این پی ) کمشنر کراچی آصف حید ر شاہ نے کہا ہے کہ متوقع گرمی کی شدت سے بچاؤ کیلیے 3ماہ تک انتہائی محتاط رہنا ہوگا،محکمہ موسمیات کی جانب سے ہیٹ ویو (گرمی کی لہر) سے متعلق پیش گوئیوں کے ساتھ ہنگامی طور پر بھرپور طور پر تیاریاں کرنی ہوں گی۔ ان خیالات کا […]