خبرنامہ سندھ

عزیر بلوچ جے آئی ٹی رپورٹ پیپلز پارٹی کی دو اہم شخصیات کے نام سامنے آ گئے

  • کراچی:(آئی این پی ) لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی جے آئی ٹی مکمل ہو گئی۔ پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ جے آئی ٹی کی تفتیش میں پیپلز پارٹی کی دو اہم شخصیات کے نام بھی سامنے آ گئے۔ نام حذف کرانے کیلئے وزارت داخلہ سندھ […]

  • محکمہ آبپاشی، صحت اور بہبود آبادی تھر میں بچوں کی اموات کے ذمہ دار قرار

    کراچی:(آئی این پی) تھر میں بچوں کی اموات کی وجوہات کے تعین کے لیے بنائے گئے کمیشن نے سندھ حکومت کے ماتحت مختلف محکموں کو صورت حال کا ذمہ دار قرار دے دیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر سابق ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتح ایڈووکیٹ کی سربراہی میں تھر میں ہونے والی اموات کی […]

  • سندھ میں زمینوں کے جعلی کھاتوں کی کمپیوٹرائزیشن رکوا دی گئی

    اسلام آباد:(آئی این پی )سپریم کورٹ کی تحقیقاتی کمیٹی نے سندھ میں ہزاروں ایکڑ زمینوں کے جعلی کھاتوں کی کمپیوٹرائزیشن رکوا دی ہے ۔ فراڈ بے نظیر بھٹو کی شہادت والے فسادات میں تباہ ہو جانے والا ریونیو ریکارڈ دوبارہ جوڑنے کے نام پر کیا گیا تھا ۔ حکومت سندھ نے زمینوں کے سرکاری ریکارڈ […]

  • سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کے خلاف ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹادی

    اسلام آباد:(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے وزارت داخلہ کے خلاف ماڈل ایان علی کی توہین عدالت کی درخواست نمٹاتے ہوئے ہائیکورٹ سے رجوع کرنے کا حکم دیا ہے۔ جسٹس اعجاز افضل کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے ماڈل ایان علی کی جانب سے ای سی ایل سے نام نکال کر دوبارہ ڈالنے […]

  • دھماکہ خیزمواد رکھنے کا الزام ، ایم کیو ایم کارکن کو 31 سال قید کی سزا

    کراچی:(آئی ای پی) انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے کارکن کو 31 سال قید کی سزا سنادی ۔ انسداد دہشت گردی عدالت کراچی نے جرم ثابت ہونے پر سیاسی جماعت کے ایک کارکن کو 31 سال قید کی سزا سنا دی ۔ ملزم علی حیدر کے خلاف اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد […]

  • ڈاکٹرعاصم پر فردجرم عائد نہ ہوسکی، سماعت 6 مئی تک ملتوی

    کراچی:(آئی این پی ) دہشت گردوں کی معاونت کے مقدمے میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد نہیں کی جاسکی۔دہشت گردوں کے سہولت کار کے الزام میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو احتساب عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان پر آج فرد جرم عائد ہونا تھی تاہم سرکاری […]