خبرنامہ سندھ

کوٹری: ایک ہی خاندان کے 4افراد کی لاشیں برآمد

  • کوٹری :(اے پی پی)کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ سے ایک ہی خاندان سے تعلق رکھنے والے چار افراد کی پھندا لگی لاشیں برآمد ہوئیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پولیس کواطلاع ملی تھی کہ کوٹری کے مقام پر دریائے سندھ میں چار افراد کی لاشیں موجود ہیں جس پر پولیس نے لاشوں کو تحویل میں […]

  • کراچی میں گرمی کی لہر برقرار، پارہ 38 ڈگری تک جا پہنچا

    کراچی: (اے پی پی)شہر میں گرمی کی لہر مسلسل تیسرے روز بھی برقرار ہے جب کہ چھٹی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد نے ساحل سمندر کا رخ کر لیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں گرمی کی لہر بدستور برقرار ہے اور دوپہر 2 بجے شہر کا درجہ حرارت 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک […]

  • ضمیرفروشوں کے جلسے کومستردکرنے پرحق پرست عوام کوخراج تحسین پیش کرتے ہیں،ندیم نصرت

    لندن:(آئی این پی) متحدہ قومی مومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا کہنا ہےکہ ضمیرفروشوں کے جلسے کومسترد کرنے پر سندھ خصوصاً کراچی کے حق پرست عوام کوزبردست خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے عوام کوخراج تحسین پیش کرتے ہوئے لندن […]

  • اسلام آباد کے ایوانوں تک محدود جمہوریت کو نہیں مانتے، مصطفیٰ کمال

    کراچی:(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ اسلام آباد کے ایوانوں تک محدود جمہوریت کو نہیں مانتے،ہم چاہتے ہیں کہ اگر ملک میں جمہوریت چلانی ہے تو اسے ایوانوں میں نہیں پاکستانیوں کے گھروں کی دہلیز پر ہونا چاہیئے۔مزارقائد سے متصل جناح گراؤنڈ میں پاک سرزمین پارٹی کے […]

  • سٹی کورٹ میں وکلا کا اعلیٰ عدلیہ کے خلاف احتجاج

    کراچی:(آئی این پی) سٹی کورٹ کراچی میں وکلا نے اعلیٰ عدلیہ کے رویہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے عدالتوں میں کام بند کرا دیا ۔ کراچی میں وکلا نے سٹی کورٹ میں اعلیٰ عدالیہ کے رویہ کے خلاف احتجاج کیا اور سٹی کورٹ کی تمام عدالتوں میں کام بند کرا دیا ۔ وکلا نے سٹی […]

  • سیاسی اداکاروں کے اشاروں پرچلنے والے عمران سندھ آنے کا شوق پورا کر لیں :مولا بخش چانڈیو

    کراچی:(آئی این پی)عمران خان کے سندھ جانے کے اعلان پر صوبائی وزیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو نے انہیں خوش آمدید کہا ہے ۔ کہتے ہیں خان صاحب سیاسی اداکاروں کے اشاروں پر چل رہے ہیں ۔ پیپلز پارٹی ڈرنے والی نہیں ۔ عمران خان کا سندھ جانے کا اعلان ، مولا بخش چانڈیو نے فوراً […]