خبرنامہ سندھ

کراچی: سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر نے دوران تفتیش ساتھیوں کے نام اگل دیئے

  • کراچی:(آئی این پی) ضلع غربی سے گرفتار سیاسی جماعت کے ٹارگٹ کلر شکیل سنی نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کر دیئے۔ ملزم شکیل عرف سنی کے مطابق ٹارگٹ کلنگ کی ٹیم 6 ملزمان پر مشتمل ہے۔ ملزمان میں امتیاز مانا، ذیشان، موٹا چاند، حبیب، عثمان اور رضوان شامل ہیں۔ ٹارگٹ کلرز امتیاز عرف مانا […]

  • کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 4 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) بلدیہ ٹاؤن عابد آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے ملزم وسیم کو گرفتار کر کے اسلحہ اور بال بم برآمد کر لیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم کا تعلق مذہبی جماعت سے ہے۔ ملزم وسیم بھتہ خوری اور لوٹ مار کی کئی وارداتوں میں ملوث ہے۔ اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیر […]

  • سندھ حکومت کا رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کا فیصلہ

    کراچی:(اے پی پی) حکومت سندھ نے رینجرز کے خصوصی اختیارات میں مزید 90 روز کی توسیع کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ رینجرز کے خصوصی اختیارات میں 90 روز کی توسیع کی سمری وزارت داخلہ سندھ نے وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو ارسال کردی ہے۔ وزیراعلیٰ قائم علی شاہ کو بھیجی گئی سمری میں کہا […]

  • کراچی میں آئل ٹینکرزاوربس میں تصادم ، ایک شخص جاں بحق

    کراچی:(اے پی پی) سپرہائی وے پرمسافربس اورآئل ٹینکرز کے درمیان تصدام کے نتیجے میں ایک شخص جھلس کرجاں بحق ہوگیا۔ کراچی میں سپرہائی وے پر مسافر بس مخالف سمت سے آنے والے آئل ٹینکر سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں آگ لگ گئی، حادثے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی […]

  • امریکی قونصل اہلکاروں کا پختون ڈانس

    کراچی:(اے پی پی)کراچی میں امریکی قونصل خانے کے اہلکاروں کا پختون ڈانس سوشل میڈیا پر سپر ہٹ ہو گیا ۔ کراچی میں امریکی قونصلیٹ خانے کے اہلکار پختون رنگ میں رنگ گئے ۔ پختون لباس زیب تن کیے امریکی قونصلیٹ اہلکار ڈانس سیکھنے کی کوشش کرتے رہے ۔اس دوران کوئی گرا ، کوئی ٹکرایا تو […]

  • کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ، پارہ 39 ڈگری تک پہنچ گیا

    کراچی:(اے پی پی) کراچی میں گرمی غضب ڈھا رہی ہے ، آج بھی سورج کے تیور بگڑے رہنے کا امکان ہے ، درجہ حرارت چالیس سینٹی گریڈ تک جا سکتا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق دوپہر کے بعد سمندری ہوائیں چلنے سے گرمی کی شدت کم ہو جائے گی ۔ کراچی والے گرمی سے […]