خبرنامہ سندھ

ایان علی کو امیگریشن حکام نے بیرون ملک جانے سے روک دیا

  • کراچی:(آئی این پی) ڈالر گرل کے نام سے مشہور ایان علی کی پریشانیوں میں مسلسل اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ ماڈل گرل کراچی ائیرپورٹ پہنچی جہاں سے وہ دبئی روانہ ہونا چاہتی تھی لیکن امیگریشن حکام آڑے آگئے۔ ذرائع کے مطابق امیگریشن حکام نے ایان علی کو روانگی کی اجازت نہ ملنے کی اطلاع دی […]