خبرنامہ سندھ

کراچی:دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات 7پولیس اہلکار شہید، 2زخمی

  • کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن اور بنگلہ بازار میں نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے پولیو ورکرز کی سیکیورٹی پر تعینات 7پولیس اہلکار شہیدجبکہ 2زخمی ہو گئے، واقعہ کے بعد اورنگی ٹاؤن میں انسداد پولیو مہم معطل، دکانیں بند کر دی گئیں،پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ […]

  • اورنگی بنگلہ بازار میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، 7 اہلکار شہید

    کراچی(اے پی پی)کراچی میں اورنگی ٹائون بنگلہ بازار میں پولیس موبائل پر فائرنگ کے نتیجے میں سات اہلکار شہید اور دو زخمی ہوگئے ۔ شہید ہونے والے پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی سکیورٹی پر مامور تھے ۔ تفصیلات کے مطابق پولیس اہلکار پولیو ٹیموں کی سکیورٹی کیلئے موبائل وین میں ڈیوٹی پر مامور تھے کہ […]

  • کراچی:چائنہ کٹنگ کے مفرور ملزموں کے دوبارہ وارنٹ جاری

    کراچی:(اے پی پی) نیب عدالت کراچی نے چائنہ کٹنگ کیس کے مفرورملزم ایم احسن اور چنوں ماموں سمیت 7 ملزموں کے ایک بار پھر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ نیب عدالت کراچی میں گلستان جوہر میں 20 سے زائد پلاٹوں کی چائنہ کٹنگ کیس کی سماعت ہوئی ۔ عدالت نے مفرور ملزم […]

  • قائد ایم کیو ایم نے ڈی جی آئی ایس آئی سے ملاقات کیلئے ڈیڑھ کروڑ دیئے، مصطفیٰ کمال

    کراچی :(آئی این پی ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال نے کہا ہے کہ قائد ایم کیوایم نے ڈی جی آئی ایس آئی سے بات کرنےکےلئےایک جعلساز کو ڈیڑھ کروڑ روپے دیئےتھے۔ڈاکٹر فاروق ستار نے اے آروائی نیوز کے پروگرام الیونتھ آور میں واقعے کوتسلیم کیا تھا۔ پنجاب سے ایم کیوایم کے […]

  • ایان علی کی ای سی ایل سے نام نکالنے کی درخواست پر سماعت ملتوی

    اسلام آباد:(آئی این پی ) ماڈل گرل ایان کی جلد اڑان بھرنے کی خواہش پوری نہ ہو سکی ، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی ایان علی کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست کی جلد سماعت کی استدعا مسترد کر دی ۔ چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ایان […]

  • کراچی،فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں 3 افراد جا ں بحق ،پولیس اہلکار زخمی

    کراچی (آئی این پی )کراچی کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں تین افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے پولیس افسر زخمی ہوگیا۔ کورنگی انڈسٹریل ایریا کے قریب مسلح موٹر سائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر ممتاز شاہ زخمی ہوگیا۔ ممتاز شاہ اینٹی کار لفٹنگ […]