خبرنامہ سندھ

ڈاکٹرعاصم کے ہاتھ سے تسبیح گرگئی صحافیوں پر آگ بگولہ ہوگئے

  • کراچی (آئی این پی) سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے ہاتھوں سے پیشی کے موقع پر تسبیح گرگئی جس پر وہ نجی ٹی وی کے کیمرہ مین پر بھڑک اٹھے۔ ڈاکٹر عاصم حسین پیشی کیلئے عدالت آرہے تھے کہ اسی دوران وہ جب بکتر بند گاڑی سے باہر نکلے تو ان سے بات کرنے […]

  • کراچی،اورنگی ٹاؤن میں تین بچوں کا قاتل گھریلو ملازم نکلا

    کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے مومن آباد میں 3 معصوم بچوں کا سفاک قاتل گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم مقتولین کے والد کا ملازم ہے۔ ملزم کا کہنا ہے کہ بچوں کو طعنے دینے پر قتل کیا۔ کراچی کے علاقے مومن آباد میں تین بچوں کے قتل کا معمہ حل کرلیا گیا۔ مومن آباد […]

  • عمران فاروق قتل کیس، ملزمان کی رہائی مسترد کرنے سے متعلق تحریری فیصلہ جاری

    اسلام آباد (آئی این پی )انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کے تینوں ملزمان کی رہائی سے متعلق درخواست مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج سید کوثر عباس زیدی نے تین صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں لکھا گیا ہے کہ ملزم […]

  • کراچی :اورنگی ٹاؤن میں 3 بچوں کاقاتل گرفتار

    کراچی(اے پی پی)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاون میں قتل ہونے والے تین بچوں کے سفاک قاتل کو پولیس کی مدد سے گرفتارکرا دیا ملزم حسنین کا کہنا ہے کہ وہ بڑی لڑکی کو قتل کرنے گیا تھا کیونکہ وہ بہت تنگ کیا کرتی تھی۔ گزشتہ روز اورنگی ٹاون مومن آباد کے ایک گھر سے تین […]

  • لیاری میں 25 گینگسٹرز پرمشتمل نیا گروپ منظر پرآ گیا

    کراچی:(اے پی پی)لیاری گینگ وار کا نیا گروپ منظر پر آگیا،نئے گروپ میں ابتدائی طور پر لیاری کے رہائشی 25 کارندوں نے شامل ہو کر ایک دوسرے سے وفاداری نبھانے کا حلف اٹھا لیا، گروپ کا پہلا کارندہ پیر کو عثمان بروہی روڈ پر فائرنگ میں ہلاک کر دیا گیا،نئے کارندوں نے بلدیہ،پاک کالونی ، […]

  • کراچی سے اسلام آباد جانیوالا طیارہ حادثے کا شکار ہونے سے بچ گیا

    کراچی(آئی این پی)کراچی سے اسلام آباد جانے والا طیارہ فنی خرابی کا شکار ہوگیا ۔ طیارے کے انجن میں دوران پرواز خرابی ہوئی جس کے بعد اسے واپس کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ۔ پی آئی اے حکام کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ طیارے کے انجن میں معمولی خرابی ہے جس کو […]