خبرنامہ سندھ

کراچی: فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں دو افراد جاں بحق، پولیس افسر زخمی

  • کراچی:(آئی این پی)کورنگی انڈسٹریل ایریا کے قریب مسلح موٹر سائکل سوار ملزمان کی فائرنگ سے پولیس افسر ممتاز شاہ زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ممتاز شاہ اینٹی کار لفٹنگ سیل میں تعینات ہیں۔ ممتاز شاہ کو تین گولیاں لگی ہیں۔ انہیں شدید زخمی حالت میں جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ دوسری جانب […]

  • کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی) ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے پی آئی بی اور تین ہٹی پر ٹارگیٹڈ کارروائی کر کے 3 ٹارگٹ کلرز سمیت 4 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے۔ ملزمان کو تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا […]

  • متحدہ کی ایک اور پتنگ کٹ گئی، افتخار رندھاوا بھی کمال کے ہو گئے

    کراچی:(اے پی پی) ایک بار پھر بو کاٹا کے شور سے شہر قائد کی فضاء گونج اٹھی، ایک اور پتنگ کٹ گئی۔ پاک سرزمین پارٹی نے متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا دیا۔ متحدہ کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن افتخار رندھاوا کو بھی اپنے ساتھ ملا لیا۔ افتخار رندھاوا نے نئی پارٹی میں […]

  • بلدیاتی نمائندوں کو قانون کے مطابق اختیارات دیئے جائیں گے، قائم علی شاہ

    کراچی:(آئی این پی) وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کہتے ہیں کہ صوبے میں میئر اور ڈپٹی میئر کا انتخاب 2 ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا اور انہیں قانون کے مطابق ہی اختیارات ملیں گے۔ کراچی کے علاقے ملیر میں این 5 شاہراہ کے افتتاح کے موقع پر قائم علی شاہ نے کہا کہ […]

  • سپریم کورٹ کا نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

    نوشہرو فیروز:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے سندھ اسمبلی کے حلقہ بائیس نوشہرو فیروز میں دوبارہ الیکشن کا حکم دے دیا ہے ۔ جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ۔ عدالت نے فریقین کی رضا مندی سے حلقے میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا ۔ عام […]

  • کراچی، پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 16 افراد گرفتار

    کراچی (آئی این پی )کراچی میں درخشاں میں کارروائی کے دوران 2 ملزم گرفتار کر لئے۔ محمودآباد میں پولیس مقابلے کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے ملزم پکڑا گیا۔ کلفٹن کے مختلف علاقوں سے 13 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈیفنس درخشاں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزموں […]