خبرنامہ سندھ

جامعہ کراچی میں را کے نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف، 5 ملزمان گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کا سرکاری جامعہ تک پہنچنے کا انکشاف ہوا ۔ سیکیورٹی اداروں نے کراچی یونیورسٹی میں کارروائی کرتے ہوئے مبینہ طور پر را سے وابستہ پانچ ملزمان کو حراست میں لے لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی را کی سرگرمیوں کے خلاف پاکستانی سکیورٹی ادارے […]

  • کراچی :مبینہ پولیس مقابلے میں2 ڈاکو ہلاک

    کراچی :کراچی کے علاقے گلستان جوہرمیں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے،درخشاں اورکلفٹن میں سرچ آپریشن کے دوران دوملزمان سمیت پندرہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا،محمود آباد سے سیاسی جماعت کے کارکن کو گرفتار کرلیا گیا۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو ہلاک ہوگئے، پولیس […]

  • ڈی جی خان

    کراچی کی بدامنی میں غیرملکی بھی ملوث ہیں، سندھ رینجرز

    کراچی:(آئی این پی )کراچی میں بد امنی کے واقعات میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی باشندے بھی شامل ہیں۔ ترجمان سندھ رینجرزکی جانب سے جاری اعلامیے میں کہاگیاہے کہ کراچی میں بدامنی کے واقعات میں غیرقانونی طورپرمقیم غیرملکی باشندے بھی شامل ہیں، پاکستان رینجرزسندھ نے ایسے امن دشمن عناصرکی سرکوبی شروع کردی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا […]

  • کراچی :24 اپریل کو ایم کیو ایم کے سیکڑوں کارکنان سابقہ ہو جائینگے، انیس قائم خانی

    کراچی:(آئی این پی ) پاک سرزمین پارٹی کے رہنماانیس قائم خانی نے دعویٰ کیاہے کہ رواںماہ 24اپریل کوباغ جناح میںان کی نئی سیاسی جماعت کے جلسے میںبڑی تعدادمیں ایم کیوایم کے کارکنان سابقہ ہو جائیں گے۔ ہماراٹاسک متحدہ کی وکٹوں پرمیچ کھیلنا نہیں ہے دیگر سیاسی جماعتوں کے کارکنان بھی ہماری جماعت میں شامل ہورہے […]

  • ہمت کی عظیم مثال ؛ جسمانی معذوری کا شکار طالبعلم نویں کے امتحان میں شریک

    کراچی:(آئی این پی )ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات میں جسمانی طور پر معذور طالبعلم کی ہمت کی عظیم مثال سامنے آئی ہے جسمانی معذوری کے سبب کھڑے ہونے اور بیٹھنے سے قاصر نویں جماعت کے طالبعلم عبدالباقی لیاری کے امتحانی مرکز میں لیٹ کرامتحان دے رہاہے طالبعلم کی عمر 16برس […]

  • ایجنسیوں کے بعض افراد دھمکیاں دیکر ایم کیوایم اراکین اسمبلی کی وفاداریاں تبدیل کرارہے ہیں، ندیم نصرت

    لندن:(آئی این پی) ایم کیو ایم کے رہنما ندیم نصرت کا کہنا ہے کہ ایجنسیوں کے کچھ افراد اپنے پاور کو استعمال کرکے ایم کیو ایم کے اراکین اسمبلی کو دھمکیاں دے کر ان کی کی وفاداریاں تبدیل کروارہے ہیں جب کہ حقائق کو مسخ کرکے خرابیوں کا ذمہ دار ایم کیو کیو ایم کو […]