خبرنامہ سندھ

کراچی: پولیس کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں، 16 افراد گرفتار

  • کراچی:(آئی این پی) ڈیفنس درخشاں میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزموں کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزموں فرحان اور اسماعیل کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔ محمود آباد میں پولیس مقابلے کے بعد ایک ملزم گرفتارکر لیا گیا۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق گرفتار ملزم ابراہیم کا تعلق سیاسی جماعت […]

  • متحدہ کے اشفاق منگی بھی مصطفیٰ کمال کے قافلے میں شامل

    کراچی:(آئی این پی)پاک سر زمین پارٹی ایم کیو ایم کی ایک اور پتنگ کاٹنے میں کامیاب ہو گئی۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنماؤں کے ساتھ پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے ایک اہم رکن اشفاق منگی نے مصطفیٰ کمال کی پارٹی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے سندھ اسمبلی کی رکنیت چھوڑنے کا […]

  • کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں فائرنگ سے سابق فوجی افسراوران کا بیٹا شدید زخمی

    کراچی:(اے پی پی) گلشن اقبال میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا۔ گلشن اقبال کے علاقے 13 ڈی میں 2 نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ریٹائرڈ فوجی افسر اور ان کا بیٹا شدید زخمی ہوگیا […]

  • غیر قانونی اسلحہ کیس:ایم کیوایم کے کارکن کو 7 سال قید کی سزا

    کراچی:(آئی این پی)انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ایم کیوایم کے کارکن کو غیر قانونی اسلحہ کیس میں سات سال قید کی سزا سنادی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں غیرقانونی اسلحہ کیس کی سماعت ہوئی۔عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم فراز کو سات سال قید اور دس ہزار روپے جرمانے کی […]

  • پاکستان میں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کو تسلیم نہیں کیا جاتا: ایان علی

    اسلام آباد (آئی این پی) کرنسی سمگلنگ کیس سے شہرت حاصل کرنے والی ماڈل ایان علی نے کہا ہے کہ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ کے فیصلوں کوبھی تسلیم نہیں کیا جاتا، میرے معاملے میں وزارت داخلہ کی بدنیتی عیاں ہے۔ پیر کو اپنے ٹوئٹر پیغام میں ایان علی […]

  • ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی

    اسلام آباد:(اے پی پی) ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نام نہ نکالے جانے پر ماڈل ایان علی نے سپریم کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست جمع کرادی۔سپریم کورٹ نے ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دیا تھا تاہم ای سی ایل سے نام نہ نکالے جانے پر ماڈل ایان علی […]