خبرنامہ سندھ

لوگوں کی خدمت اور بھلائی کی باتیں کرتے رہیں گے:مصطفیٰ کمال

  • کراچی:(اے پی پی )پاک سرزمین چوبیس اپریل کا جلسہ کامیاب بنانے شہریوں کو گھر گھر دعوت دے رہی ہے، مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کہ لوگوں کی خدمت اور بھلائی کی باتیں کرتے رہیں گے، شہر کے لوگ بلا تفریق چوبیس اپریل کو باغ جناح پہنچیں۔کراچی میں چوبیس اپریل اتوار کے روز پاک سرزمین پارٹی اپنا […]

  • عمران فاروق قتل کیس:پہلا عبوری چالان عدالت میں جمع

    اسلام آباد (دنیا نیوز ) ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق قتل کیس کا پہلا عبوری چالان اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت جمع کرا دیا گیا جس میں متحدہ قائد ، محمد اور افتخار حسین کو ماسٹر مائنڈ قرار دیا گیا ہے ۔ عدالت نے ملزم معظم علی کی درخواست ضمانت مسترد کر […]

  • کراچی: زمزمہ اورفریئر میں پولیس کی کارروائی، 2 ڈاکوؤں سمیت 12 افراد گرفتار

    کراچی:(آئی این پی)فریئر کے اطراف میں پولیس نے جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران مختلف گھروں کی تلاشی لی گئی۔ جس میں دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ ڈیفنس کے علاقے زمزمہ سے دو ڈاکو پکڑے گئے۔ ایس ایس پی ساؤتھ کے مطابق ڈاکو گاڑیاں روک کر لوٹ […]

  • کشمور: پولیس کی کارروائی، واپڈا کا سب انجینئر بازیاب،5 اغوا کار گرفتار

    کشمور:(آئی این پی)علاقے گیہل پور کچے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے واپڈا کے سب انجینئر محمد خان کلہوڑو کو بازیاب کرا لیا۔ کارروائی کے دوران پانچ اغواکاروں کو گرفتار بھی کر لیا گیا۔ ملزمان نے واپڈا سب انجینئر کو ڈیڑھ ماہ قبل 30 لاکھ روپے تاوان کے لیے کندھ کوٹ سے واپس آتے ہوئے […]

  • نواب اسلم رئیسانی کیخلاف نیب کا نیا کیس تیار

    اسلام آباد:(اے پی پی ) نیب ذرائع کے مطابق نواب اسلم رئیسانی نے بطور وزیر اعلٰی تین نائب تحصیلدار بھرتی کیے۔ بلوچستان حکومت کی جانب سے نواب اسلم رئیسانی کیخلاف نیب کو ملنے والی شکایت کی تصدیق ہو گئی۔ شکایت کی تصدیق کے بعد اسلم رئیسانی کیخلاف باقاعدہ تحقیقات شروع کی جا رہی ہیں۔ ایگزیکٹو […]

  • کراچی:مختلف کارروائیوں میں 11 ملزمان گرفتار

    کراچی:(آئی این پی)کراچی میں قانون نافذ کرنے والے ادارے نے مختلف کارروائیوں میں گیارہ ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان سے بھاری تعداد میں اسلحہ بھی برآمد کرلیا گیا۔گلشن اقبال پولیس نے مدینہ کالونی میں کاروائی کرتے ہوئے چارملزمان کو گرفتارکرلیا۔ملزمان کے قبضے سے تین کلاشنکوف، ایک ریپیٹر،ایک ہینڈ گرنیڈ،دو ڈیٹونیٹراوروائرلیس برآمدکرلیا۔۔ادھرگلزارہجری اسکیم تینتیس میں صبح سویرے کی گئی […]