خبرنامہ سندھ

رینجرز کی تفتیش کے دوران رہنما پیپلزپارٹی قادرپٹیل کی طبیعت بگڑ گئی

  • کراچی:(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل سے پوچھ گچھ کے دوران اچانک ان کی طبیعت بگڑ گئی جس کے بعد تفتیش روک دی گئی۔رینجرز کی طلبی پر پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل رینجرز ہیڈکوارٹر پہنچے جہاں تفتیش کاروں نے دوران تفتیش چھبتے ہوئے سوالات کئے تو ان کی اچانک طبیعت بگڑ گئی اور […]

  • نیپرا نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 45پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی

    کراچی (آئی این پی) نیشنل پاور الیکٹرک ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کے الیکٹرک کیلئے بجلی 45پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، زرعی اور 300یونٹ استعمال کرنے والے گھریلو صارفین پر اطلاق نہیں ہو گا، کے الیکٹرک سے مہنگے پلانٹس چلا کر میرٹ آرڈر کی خلاف ورزی اور صارفین کا ریلیف متاثر کئے […]

  • ڈاکٹرعاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع

    کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عاصم کیس کے شریک ملزموں کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی ۔ سندھ ہائی کورٹ ڈاکٹر عاصم حسین کیس میں شریک ملزموں یوسف انصاری ، مرزا بشارت ، زاہد مختار اور دیگر کی عبوری ضمانت کی درخواست کی سماعت ہوئی ، ملزموں پر […]

  • کراچی :گرمی کی شدت میں اضافہ ، درجہ حرارت 30 ڈگری ہوگیا

    کراچی:(اے پی پی)کراچی میں صبح صبح ہی سورج کا پارہ چڑھ گیا ، درجہ حرارت 30 سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا ۔ محکمہ موسمیات نے پارہ 37 سینٹی گریڈ تک پہنچنے کی پیش گوئی کر دی ، کراچی میں اپریل میں ہی سورج نے آگ برسانا شروع کر دی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]

  • وحید الزمان کرپشن میں ملوث تھے، چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفرازصدیقی

    کراچی : اے پی ایم ایس او نے سابق چیئرمین وحید الزماں پر کرپشن کا الزام لگادیا۔ چیئرمین اے پی ایم ایس او سرفراز صدیقی نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کرنے والے اے پی ایم ایس او کے سابق چیئرمین وحید الزمان اختیارات کے ناجائز استعمال اورکرپشن میں ملوث تھے- یہ […]

  • کراچی: اورنگی ٹاؤن میں پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان گرفتار

    کراچی:(اے پی پی) اورنگی ٹاؤن کے علاقے پیر آباد میں پولیس نے کارروائی کر کے 2 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ ایس ایس پی ویسٹ کے مطابق ملزمان میں بدنام زمانہ فہیم عرف زبیر چھوٹا اور اسکا ساتھی بابر پٹھان شامل ہیں۔ ملزمان 200 سے زائد سٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کے […]