خبرنامہ سندھ

دہشتگردوں کی معاونت؛ پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی ضمانت منظور

  • کراچی: (اے پی پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے دہشت گردوں کے علاج میں معاونت کے الزام کا سامنا کرنے والے پیپلزپارٹی کے رہنما قادر پٹیل کی عبوری ضمانت منظور کرلی۔ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل اپنے وکیل کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے اس موقع پر انہوں نے عبوری ضمانت […]

  • حکومت سندھ کاگندم کی سرکاری خریداری میں بدعنوانیوں کا نوٹس

    کراچی:(آئی این پی )حکومت سندھ نے گندم کی سرکاری خریداری میں بدعنوانیوں کا نوٹس لیتے ہوئے محکمہ خوراک کے ضلعی افسران کوکل کراچی طلب کرلیا ہے،جبکہ گندم پالیسی پرنظرثانی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ بدعنوانی کے الزام میں بیس سینئرافسران معطل ہونے کی وجہ سے محکمہ خوراک سندھ افسران کی قلت کا شکار ہو گیا،غیرموٴثر […]

  • عمران فاروق قتل کیس،ملزم معظم علی کی درخواست ضمانت پر فیصلہ18 اپریل کو سنایا جائیگا

    اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت عمران فاروق قتل کیس کے ملزم معظم علی کی درخواست ضمانت پر رہائی کا فیصلہ اٹھارہ اپریل کو سنائے گی۔عمران فاروق قتل کیس میں ملزم معظم علی کی درخواست ضمانت پر سماعت انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثر عباس زیدی […]

  • سندھ ہائیکورٹ :16 ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملہ ، ماں کے عدالت میں بین

    کراچی:(اے پی پی )سندھ ہائی کورٹ میں سولہ ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملہ ، عدالت نے سماعت 28 اپریل تک ملتوی کرتے ہوئے بچے کو عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کردی ۔ سندھ ہائی کورٹ کے جسٹس فاروق کی عدالت میں سولہ ماہ کے بچے کی تحویل کا معاملے کی سماعت ہوئی […]

  • حیدرآباد:پولیس کی کارروائی،جعلی نیب افسر گرفتار

    حیدرآباد:(اے پی پی)حیدرآباد میں کوٹری پولیس نے قاسم آباد میں کارروائی کرتے ہوئے جعلی نیب افسرکوگرفتارکرلیا۔ ملزم بھتہ وصولی جیسی وارداتوں میں ملوث تھا۔حیدرآباد میں کوٹری پولیس نے قاسم آباد کے قریب کارروائی کرتے ہوئے جعلی نیب افسرکوگرفتارکرلیا، پولیس ذرائع کے مطابق گرفتارملزم جاوید خودکونیب افسرظاہرکرکے بلڈرزکوبلیک میل کرتا تھا اور ان سے بھتہ وصول […]

  • کراچی میں صبح سویرے دو افراد قتل

    کراچی:(آئی این پی ) شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر قتل و غارت گری میں تیزی آگئی، چند منٹوں کے دوران کورنگی اورملیر میمن گوٹھ میں دو افراد قتل کردیے گئے، پولیس نے تین افراد کو حراست میں لے لیا۔صبح سویرے ملیر میمن گوٹھ کے علاقے میں پمپ کے قریب سے ایک شخص کی لاش […]