خبرنامہ سندھ

ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس؛ سرفراز مرچنٹ کے فراہم کردہ ثبوت پر جے آئی ٹی تشکیل

  • اسلام آباد:(اے پی پی ) وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ کی جانب سے ایف آئی اے کو فراہم کردہ ثبوتوں پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی۔وزارت داخلہ نے ایم کیو ایم منی لانڈرنگ کیس میں سرفراز مرچنٹ کے پاکستان میں ایف آئی اے کو ریکارڈ کرائے گئے […]

  • کراچی :سی ٹی ڈی کی کارروائی ، دو دہشتگرد ہلاک

    کراچی(اے پی پی )کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک ہوگئے جبکہ ابوہریرہ کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا گیا ۔کراچی کے علاقے احسن آباد میں سی ٹی ڈی نے خفیہ معلومات پر دہشت گردوں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا جہاں دہشت گردوں کی جانب سے جوابی کارروائی میں […]

  • کراچی: احسن آباد میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 2 دہشت گرد ہلاک

    کراچی:(اے پی پی )احسن آباد میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کی۔ کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی جانب سے اہلکاروں پر دستی بم سے حملہ کیا گیا۔ جوابی فائرنگ سے دو دہشت گرد مارے گئے جبکہ ایک دہشت گرد ابو ہریرہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ہلاک دہشت گردوں کی شناخت ریحان اور حماد […]

  • ڈاکٹرعاصم کیس میں پی پی پی کے مفرور رہنماء قادر پٹیل کراچی پہنچ گئے

    کراچی:(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے رہنماء قادر پٹیل دبئی سے نجی ایئر لائن کی پرواز ای کے 602 سے کراچی پہنچے۔ قادر پٹیل ڈاکٹر عاصم کیس میں مفرور تھے جبکہ لیاری گینگ وار کے سرغنہ عزیر بلوچ کے مقدمے میں بھی رینجرز نے انھیں طلب کر رکھا ہے۔ قادر پٹیل نے اپنے وکیل کے […]

  • کراچی میں نجی یونیورسٹی کے طالبعلم کی خودسوزی معمہ بن گئی

    کراچی:(اے پی پی) آگ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ہونے والے نجی یونیورسٹی کے طالبعلم عبدالباسط کی موت معمہ بن گئی جب کہ عبدالباسط کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ اس نے خودسوزی نہیں کی بلکہ اسے زندہ جلایا گیا ہے۔ کراچی کی نجی میڈیکل یونیورسٹی کے طالعبلم عبدالباسط کی ہلاکت معمہ بن گئی […]

  • انیس قائم خانی نے حفاظتی ضمانت کیلئے حلف نامہ بنوا لیا

    کراچی:(آئی این پی)پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی نے ڈاکٹر عاصم کیس میں حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں حلف نامہ بنوالیا ، وکلا حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست دائر کریں گے ۔ پاک سر زمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی آج صبح سندھ ہائی کورٹ پہنچے […]