کراچی(آئی این پی)کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگ گئی جس سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔ تفصیلات کیمطابق کرا چی کے علاقے بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر ہوگیا۔فائر بریگیڈ کی آٹھ گاڑیوں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابوپایاتاہم […]
خبرنامہ سندھ
کراچی،بھینس کالونی میں گتے کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان خاکستر
-
کراچی پولیس کی گاڑیوں سے مشابہہ دو گاڑیاں پکڑی گئیں
کراچی(آئی این پی )کراچی میں درخشاں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی گاڑیوں سے مشابہہ دو گاڑیاں پکڑ لیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق چیکنگ کے دوران درخشاں پولیس نے پولیس کی گاڑیوں سے مشابہہ دو گاڑیوں کو روکا، پولیس کے چیک کرنے پر پتہ لگا کہ گاڑیاں سیاسی جماعت کے رہنما کے بیٹے کے […]
-
کراچی،امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم کی خودکشی
کراچی (آئی این پی) امتحان میں شرکت کی اجازت نہ ملنے پر طالبعلم نے دلبرداشتہ ہوکر خود کو آگ لگا کر یونیورسٹی انتظامیہ کے رویئے کے خلاف احتجاجاً جان دے دی۔ امتحانی مرکز میں تعینات تین پروفیسرز کے خلاف مقدمے کے اندراج کیلئے درخواست دے دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق عبدالباسط بی ڈی ایس کا […]
-
کراچی کےمختلف علاقوں سے24افراد پولیس کی حراست میں
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں سے پولیس نے نو ملزمان سمیت چوبیس افراد کو حراست میں لے لیا جبکہ نارتھ کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر ملزمان کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے علی الصبح پرانی سبزی منڈی کے قریب سرچ آپریشن کیا جس کے دوران پندرہ افراد کو حراست میں […]
-
جمہوری استحکام کیلئے کسی اقدام سے دریغ نہیں کریں گے: مولا بخش چانڈیو
لندن:(آئی این پی)سندھ کے انفارمیشن منسٹر مولا بخش چانڈیو نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کے بعد دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری نے جمہوریت کی بحالی کیلیے بڑی مشکلات کا سامنا کیا ہے۔ نواز شریف کے ساتھ ملاقات سے کبھی انکار نہیں کیا […]
-
کراچی: پولیس کارروائی کے دوران دو ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
کراچی:(آئی این پی)گلستان جوہر کے علاقے پرفیوم چوک سے نامعلوم کار سواروں نے اے ایس آئی شہزاد پرویز کو اغوا کر لیا۔ شہزاد پرویز پولیس ہیڈ کوارٹر سعود آباد میں تعینات ہے۔ نارتھ کراچی میں ڈاکوؤں نے دوکان پر فائرنگ کر کے ایک شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتول کی شناخت جہانزیب کے […]