کراچی:(اے پی پی)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفی کمال کا کہنا ہے کہ چوبیس اپریل کو ہونے والا جلسہ کراچی میں بڑی تبدیلی کا سبب بنے گا، کسی کو ٹارگٹ کلر یا نفرت پھیلانے والا نہیں بننے دیں گے۔ کراچی کے نجی ہوٹل میں ہندو برادری کی جانب سے دیے گئے عشایہ میں شرکا ءسے […]
خبرنامہ سندھ
چوبیس اپریل کا جلسہ بڑی تبدیلی کا سبب بنے گا،مصطفی کمال
-
کراچی پولیس کا ون ویلرز کیخلاف کریک ڈاؤن، 12 افراد گرفتار
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے ڈیفنس اور سی ویو پر ون ویلنگ کرنے اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل چلانے والے 12 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈیفنس اور سی ویو پر پولیس نے ون ویلنگ کرنے اور تیز رفتار موٹرسائیکل چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر دیا۔ پولیس کے […]
-
کراچی:متعدد وارداتوں میں مطلوب 3 ملزم گرفتار
کراچی:(آئی این پی)کراچی کورنگی میں شہری کو زخمی کرنے والے 2 ڈاکوؤں کو لوگوں نے پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا ۔ خواجہ اجمیر نگری میں ہوٹل پر فائرنگ سے زخمی شخص دم توڑ گیا ۔ محمود آباد اور گلبہار سے تین ملزم گرفتار کر لئے گئے ۔ کورنگی میں 2 ڈاکو شہریوں سے […]
-
وزیرداخلہ سندھ کی ڈاکٹرعاصم سے خفیہ ملاقات، اہم شخصیت کا پیغام پہنچایا
کراچی:(آئی این پی)دو روز قبل وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے جناح اسپتال کے اسپیشل وارڈ میں ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کی۔ ذرائع کے مطابق ملاقات میں وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے اہم شخصیت کا پیغام ڈاکٹر عاصم کو پہنچایا۔ وزیر داخلہ سندھ کی ڈاکٹر عاصم سے ملاقات کو انتہائی خفیہ رکھا […]
-
نثار مورائی کی گرفتاری پر سندھ رینجرز کے خلاف 5کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ
کراچی: فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے سابق چیئرمین نثار مورائی کی گرفتاری پر سندھ رینجرز کے خلاف ہائی کورٹ میں 5 کروڑ روپے ہرجانے کا دعویٰ دائر کردیا گیا ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ فشرمین کوآپریٹیو سوسائٹی کے سابق چئیرمین نثار مورائی کسی غیر قانونی سرگرمی میں […]
-
شگفتہ اعجاز کے بیوٹی پارلر پر دھاوا بولنے والا نیب کا ڈپٹی ڈائیریکٹر معطل
کراچی:(آئی این پی) معروف آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کے بیوٹی پارلر پر دھاوا بولنے والا نیب کا ڈپٹی ڈائیریکٹر معطل ، اوصاف ٹالپر کے خلاف محکمہ جاتی کاروائی بھی کی جائے گی۔کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں معروف ٹی وی آرٹسٹ شگفتہ اعجاز کے بیوٹی پارلر پر دھاوا بولنے ، گارڈز کو زد و کوب کرنے […]