خبرنامہ سندھ

ڈاکٹرعاصم حسین کی علاج سے متعلق درخواست نمٹادی گئی نجی ہسپتال میں علاج کیاجازت

  • کراچی (آئی این پی) احتساب عدالت نے اربوں کی کرپشن میں گرفتار سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی علاج سے متعلق درخواست نمٹاتے ہوئے نجی ہسپتال میں علاج کی اجازت دے دی،عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ نجی ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کے خرچے پر ان کاعلاج کرایا جائے، جیل انتظامیہ ڈاکٹرز کی […]

  • سانحہ بلدیہ کیس،ملزم منصور کےناقابل ضمانت وارنٹ جاری

    کراچی: سانحہ بلدیہ کیس کی سماعت کے دوران جے آئی ٹی پیش نہ کرنے پر عدالت نے برہمی کا اظہار کیا ہے۔ عدالت نے پولیس کارکردگی پر سخت ریمارکس دیتے ہوئے ملزم منصور کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کر دیئے۔ تفتیشی افسر نے عذز پیش کیا کہ وہ بیماری کی وجہ سے سانحہ بلدیہ کے […]

  • تھرکول سے سستی بجلی کی پیداوار کا منصوبہ توجہ سے محروم

    کراچی:(اے پی پی)چین سے حاصل شدہ قرضوں کے ذریعے درآمدی کوئلے سے چلنے والے مہنگے بجلی گھر لگانے والی وفاقی حکومت تھر کے کوئلے سے بجلی کی پیداوار کے منصوبے کو مسلسل نظر انداز کررہی ہے۔ تھر میں کوئلے کے قیمتی ذخائر سے کامیابی کے ساتھ بجلی پیدا کرنے کے باوجود اہم ترین منصوبہ وزیر […]

  • زرداری فورس کی کمان ایڈیشنل آئی جی کراچی کے سپرد

    کراچی:(اے پی پی) سندھ ہائیکورٹ تشدد کیس میں ملوث اور زرداری فورس کےنام سےمشہوراسپیشل سیکیورٹی یونٹ کی کمان ایڈیشنل آئی جی کراچی کو سونپ دی گئی-آئی جی آفس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیکیورٹی یونٹ کے آپریشن اور انتظامی معاملات کی نگرانی اب کراچی پولیس چیف مشتاق مہرکریں گے۔کراچی سے باہر اسپیشل سیکیورٹی یونٹ […]

  • کراچی: قانون نافذ کرنے والےاداروں کارات گئےایکشن،13ملزمان گرفتار

    کراچی: شہر قائد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے ٹارگٹڈکارروائیاں کرکےکالعدم تنظیم کے چار دہشت گرد سمیت تیرہ ملزمان کوحراست میں لے لیا۔پریڈی تھانے کی پولیس نے رات گئے ایم جناح روڈ پر مبینہ مقابلے کے بعد چار ملزمان کو حراست میں لے کر اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا ، پولیس حکام کے […]

  • ڈاکٹرعاصم کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ضمانت کی درخواست

    کراچی:(اے پی پی)سابق صدر آصف علی زرداری کے قریبی ساتھی ڈاکٹر عاصم نے دہشت گردوں کو طبی سہولیات فراہم کرنے کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ضمانت کی درخواست کردی ہے۔ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے اے ٹی سی میں جمع کرائی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ میرے خلاف […]