کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے صدر میں پولیس کارروائی کے دوران کالعدم القاعدہ برصغیر کے چار دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا گیا ، ملزموں قبضے سے بھاری تعداد میں اسلحہ اور دھماکہ خیز مواد برآمد کر لیا گیا ، شاہ فیصل کالونی میں گرفتار ملزمان کی نشان دہی پر سات افراد کو حراست میں […]
خبرنامہ سندھ
کراچی:پولیس کارروائی کالعدم القاعدہ برصغیر کے 4 دہشت گرد گرفتار
-
کراچی:رینجرزکی کارروائی،بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
قاہرہ:(آئی این پی) مصر میں دو مختلف ریموٹ کنٹرول بم دھماکوں کے نتیجے میں آرمی افسر، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 7 افراد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہوگئے۔ داعش نے مختلف ویب سائٹس پر دھماکوں کی ذمہ داری قبول کر لی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دونوں دھماکے صحرائے سینا کے علاقوں شیخ زیووید اور رفاہ پولیس […]
-
کراچی میں لیاقت آباد کی فرنیچرمارکیٹ میں رینجرز کی کارروائی، اسلحہ برآمد
کراچی:(آئی این پی) رینجرزنے لیاقت آباد کی فرنیچر مارکیٹ میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ ترجمان کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں کارروائی کرتے ہوئے فرنیچر مارکیٹ سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا جن میں لائٹ مشین گنیں، خود کار اسلحہ اور بھاری تعداد […]
-
کراچی:مسافر کوچ اور ٹریلر میں تصادم ، 2 افراد جاں بحق
کراچی:(آئی این پی)سپر ہائی وے ٹول پلازہ کے قریب کراچی سے حیدر آباد جانے والی مسافر کوچ ٹریلر سے ٹکرا گئی ، 2 افراد جاں بحق ، 12 سے زائد زخمی ہو گئے ، زخمیوں میں 2 خواتین اور تین بچے بھی شامل ہیں ۔ گڈاپ سٹی تھانے کی حدود ٹول پلازہ کے قریب تیز […]
-
متحدہ عسکری ونگ کے گرفتار کارندے کی نشاندہی پر بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
کراچی:(آئی این پی) لیاقت آباد نمبر تین کی فرنیچر مارکیٹ میں کارخانے پر رینجرز کا چھاپہ۔ صوفوں میں چھپایا گیا غیر ملکی اسلحہ اور ایمونیشن برآمد۔ سندھ رینجرز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق ایم کیو ایم کے عسکری ونگ کے گرفتار ملزموں نے تفتیش کے دوران اسلحے کی نشاندہی کی جس پر فرنیچر […]
-
کراچی کے علاقے شفیق موڑ پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق
کراچی:(اے پی پی) شفیق موڑ پر نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ نیو کراچی کے علاقے شفیق موڑ پر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے ایک کار پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کار میں سوار 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق […]