کراچی:(آئی این پی)ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ملزم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قادر پٹیل نے حفاظتی ضمانت کے لئے سندھ ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرادی ہے۔ قادر پٹیل کی جانب سے سندھ ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بیماری کی وجہ سے رینجرز حکام کے سامنے […]
خبرنامہ سندھ
ڈاکٹرعاصم کیس؛ پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے حفاظتی ضمانت کی درخواست دائرکرادی
-
سندھ اسمبلی پانی کی قلت پر ایم کیو ایم کا احتجاج ،واک آئوٹ
کراچی(آئی این پی) سندھ اسمبلی میں حیدر آباد میں پانی کی قلت کے معاملے پر بولنے کی اجازت نہ ملنے پر ایم کیو ایم کے ارکان کا احتجاج اور واک آئوٹ ۔ سپیکر نے شور شرابے باعث اجلاس پیرتک ملتوی کردیا ۔ سندھ اسمبلی کا اجلاس سپیکرآغا سراج درانی صدارت میں سوا گھنٹے تاخیر سےشروع […]
-
کراچی میں بڑے دہشت گرد حملے کا خدشہ، سیکیورٹی ہائی الرٹ
کراچی:(آئی این پی) حساس اداروں کی جانب سے شہر میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی کی وارننگ جاری کی گئی ہے۔حساس اداروں کی جانب سے جمعہ کو اعلیٰ حکام کو لکھے گئے ایک مراسلے میں خبردار کیا گیا ہے کہ دہشت گرد کراچی میں بڑی دہشت گردی کا منصوبہ بنارہے ہیں اور آئندہ 48 سے […]
-
پاک سرزمین پارٹی کو جناح باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی
کراچی (آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کو جناح باغ میں جلسے کی اجازت مل گئی، مزار قائد انتظامیہ نے جلسے کیلئے این او سی جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو مزار قائد انتظامیہ نے پارٹی سرزمین پارٹی کو 24اپریل کوباغ جناح میں جلسے کیلئے اجازت دے دی،اس سے قبل سیکیورٹی خدشات کے […]
-
تھرمیں غیر سرکاری تنظیمیں اور حقائق
تھر، دنیا کا تیسرا بڑا عظیم صحرا جہاں کی 90 فیصد آبادی خط غربت سے بھی نیچے زندگی گزار رہی ہے۔ جب وہاں جاکر لوگوں سے ملاقات ہوئی یہ احساس شدت سے ہوا کہ انہیں زندگی کے نام پر محض گھسیٹا جا رہا ہے۔ ان کی زرد آنکھیں، الجھے بال، خوشی سے عاری سپاٹ چہرے […]
-
دہشتگردوں کو پناہ دینے کا الزام عامرخان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری
کراچی(اے پی پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے ایم کیو ایم کے رہنما عامر خان کے خلاف دہشت گردوں کو پناہ دینے کے کیس کی سماعت 7 مئی تک ملتوی کردی ۔ رئیس ماما ، شہزاد ملا ، عمران اعجاز نیازی اور نعیم ملا سمیت مفرور ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ۔ […]