خبرنامہ سندھ

کراچی پولیس کی کارروائیاں، 10 جواریوں سمیت 12 افراد گرفتار

  • کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد اورنگی ٹاؤن سے 2 ملزمان پکڑ لئے۔ ڈاکس کے علاقے سے 10 جواری پکڑے گئے۔ ملیر سٹی میں فائرنگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ اورنگی ٹاؤن پاکستان بازار میں پولیس نے مبینہ مقابلے کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق […]