کراچی:(اے پی پی) پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا کہنا ہے کہ انتخابی امیدواروں کو خریدا جارہا ہے اور امجداللہ بھی اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے رہنما نجمی عالم کا کہنا تھا کہ انتخابی امیدواروں کی سودے بازی کی جارہی ہے اورپی ٹی آئی کے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی میں انتخابی امیدواروں کی خرید و فروخت کی جارہی ہے ، رہنما پیپلز پارٹی نجمی عالم
-
اگر بلقیس مختار اپنی مرضی سے گئیں تو امجد اللہ بھی اپنی مرضی سے آئے ہیں:فاروق ستار
کراچی (آئی این پی) متحدہ قومی موومنٹ کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ اگر بلقیس مختار اپنی مرضی سے گئیں تو امجد اللہ بھی اپنی مرضی سے آئے ہیں، یہ تاثر غلط ہے کہ ایم کیو ایم زبردستی ووٹ لیتی ہے، ہم نے امجد اللہ کو پیسے دے کر نہیں دل […]
-
سابق وفاقی وزیرڈاکٹرعاصم حسین کاوزیراعظم سے اپنے معاملے پر کمیشن تشکیل دینے کامطالبہ
کراچی (آئی این پی) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کو علاج کی سہولت فراہم کرنے سے متعلق کیس میں جیل حکام کو 9اپریل کیلئے نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا، ڈاکٹر عاصم نے کہا کہ دل کا مریض ہوں، مجھے مار کر چھوڑیں گے، علاج کیلئے مناسب سہولیات فراہم […]
-
کراچی کے دو حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے پولنگ، کئی مقامات پر کشیدگی
کراچی:(اے پی پی) قومی وصوبائی اسمبلی کی 2 نشستوں این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی انتخابات کے لئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس دوران کئی علاقوں میں سیاسی کارکنوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں کشیدگی ہے ۔ کراچی سے قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے لئے پولنگ کا […]
-
کراچی:ضمنی انتخابات میں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں میں ہاتھا پائی
کراچی:(اے پی پی) پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے دوران متحدہ قومی موومنٹ اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ۔ کراچی میں سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 115 میں ضمنی انتخابات کے حوالے سے پولنگ سٹیشن کے باہر دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکنوں کے انتخابی […]
-
قائم علی شاہ کی کراچی میں امن برقراررکھنے کی ہدایت
کراچی:(اے پی پی)وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ڈی جی رینجرز کو کراچی میں ضمنی انتخابات کے دوران امن و امان کی صورت حال کو یقینی بنانے کی ہدایت کردی ہے۔وزیراعلیٰ ہاوس میں ملاقات کے دوران سید قائم علی شاہ کو میجر جنرل بلال اکبر نے شہر میں جاری ٹارگٹڈ آپریشن سے متعلق بریفنگ […]