کراچی:(اے پی پی) قومی اسمبلی کی نشست این اے 245 میں الیکشن سے کچھ گھنٹے قبل ایم کیو ایم میں شامل ہونے والے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار امجد اللہ کے والد کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے پر ایم کیو ایم کی جانب سے دباؤ تھا۔ ایم کیو ایم میں شمولیت اختیار کرنے […]
خبرنامہ سندھ
امجد اللہ پر ایم کیو ایم کی جانب سے دباؤ تھا، والد کا انکشاف
-
کراچی میں مبینہ ٹریفک حادثہ،دو افراد جاں بحق
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں جام صادق پل کے قریب اور شاہراہ فیصل پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق اورگیارہ افراد زخمی ہوگئے۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں جام صادق پل کے قریب ٹریلر اور ہائی روف میں ٹکر ہوگئی،حادثے میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ہوگئے جن کی شناخت احسن […]
-
سرفرازمرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
کراچی:(آئی این پی)کراچی کی مقامی عدالت نے سرفراز مرچنٹ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔اکیس اپریل کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دیدیا،دوسری جانب سرفراز مرچنٹ پاکستان سے لندن پہنچ گئے ہیں۔ درخشاں پولیس نے سرفرازمرچنٹ کے خلاف زیردفعہ چار سوبیس اورپانچ سو چھ بی مقدمہ درج کرکے چالان مقامی عدالت میں پیش […]
-
کراچی:رینجرزکی کارروائی،جعلی ڈی ایس پی سمیت دو اہلکارگرفتار
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈی ایس پی سمیت دو اہلکاروں کو گرفتار کرکے دو مغوی خواتین کو بازیاب کرالیا، لیاری اور ملیرالفلاح میں پولیس نے چھاپہ مارکر تین ملزمان دھرلیے جبکہ پی آئی بی کالونی میں فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ کراچی کے علاقے ناظم آباد میں انڈا […]
-
پولیس نے جنید جمشید پرحملے کا ایک ملزم کراچی سے گرفتار کرلیا
کراچی:(آئی این پی) پولیس نے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید پر حملہ کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ راولپنڈی پولیس نے کراچی پولیس کی مدد سے معروف مذہبی اسکالر جنید جمشید پر حملہ کرنے والے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم زین العابدین کو کراچی کے علاقے پی ای ایس ایچ سے […]
-
کراچی: پولیس اور رینجرز کی مختلف کارروائیاں، 8 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)نیو کراچی انڈا موڑ پر رینجرز ٹاسک فورس سیل نے کارروائی کر کے مغوی کو بازیاب کرا لیا۔ ذرائع کے مطابق کارروائی کے دوران اغوا کار گروہ کا سرغنہ اپنے چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا گیا۔ ملزمان جعلی پولیس اہلکار بن کر اغوا کی وارداتیں کر رہے تھے۔ دوسری جانب گلشن اقبال […]