کراچی:(اے پی پی)حلقہ این اے 245 کے ضمنی الیکشن میں پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا لگ گیا۔ تحریک انصاف کے امیدوار امجد اللہ خان نے رات گئے نائن زیرو پر پریس کانفرنس میں ایم کیو ایم کے امیدوار کمال ملک کے حق میں دستبردار ہونے کا اعلان کر دیا۔ پریس کانفرنس میں امجدا للہ […]
خبرنامہ سندھ
این اے 245، پی ٹی آئی امیدوار امجد اللہ خان متحدہ کے حق میں دستبردار
-
کراچی: این اے 245 اور پی ایس 115 میں ضمنی الیکشن آج ہو گا
کراچی: (اے پی پی)این اے 245 اور پی ایس 115 میں ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے پولیگ آج ہو گی۔ این اے245 اور پی ایس 115 کے ریٹرننگ افسران نے پرزائیڈنگ افسران کو دوپہر 2 بجے پولنگ سامان کے کیلئے بلایا تھا۔ وقت کی پابندی کرنے والے پرزائیڈنگ افسران کو 4 گھنٹے تک پریشانی اٹھانی […]
-
ایم کیو ایم کی ممبرصوبائی اسمبلی بلقیس مختار’ پاک سرزمین‘ پارٹی میں شمولیت
کراچی:(اے پی پی) ایم کیوایم کی سینئر رہنماء اورایم پی اے بلقیس مختار سابق سٹی ناظم کی پاک سرزمین پارٹی کے قافلے میں شامل ہوگئیں، انہوں نے کہا کہ اب ہمارا نعرہ ہے کہ ’’ہم نا ہوں ہمارے بعد، پاک سرزمین شاد باد‘‘۔ پاک سرزمین کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے ’کمال ہاؤس‘ نے پریس کانفرنس […]
-
حلقہ این اے 245 کا ضمنی معرکہ
کراچی(آئی این پی):کراچی کا مرکزی و معروف حلقہ این اے 245 ایک بار پھر اپنے ممبر قومی اسمبلی (ایم این اے) کی تلاش کے لئے سرگرم ہے۔ اِس سے پہلے یہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے ریحان ہاشمی ایم این اے تھے لیکن ٹاون ناظم کا عہدہ سنبھالنے کے لیے […]
-
بلاول بھٹو زرداری کا بارشوں اور پہاڑی تودے گرنے سے جانی و مالی نقصان پر اظہارافسوس
کراچی:(اے پی پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبر پختونخوا، فاٹا، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں تیز طوفانی بارشوں اور پہاڑی تودے گرنے کی وجہ سے انسانی جانوں اور املاک کے نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ متاثرہ علاقوں […]
-
کراچی، کاغذی بازارمیں کریکردھماکہ، دو افراد زخمی
کراچی:(اے پی پی) شہرقائد کے علاقے کھارادر میں بھتہ نہ دینے پر کریکر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہوئے۔ کھارادر کےعلاقے کاغذٰی بازار میں نامعلوم افراد نے بھتے کا مطالبہ پورا نہ کرنے پر کریکر حملہ کرکے جائے وقوعہ سے باآسانی فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ کریکر حملے میں دو […]