کراچی: (اے پی پی)این اے 245 اور پی ایس 115 کے 7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات کیلئے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جاری انتخابی مہم اختتام پذیر ہو گئی۔ این اے 245 سے ایم کیو ایم کے کمال ملک، پی ٹی آئی کے امجد اللہ اور پیپلز پارٹی کے شاہد حسین سمیت 15امیدوار […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: انتخابی مہم کا وقت ختم، این اے 245 اور پی ایس 115 میں کل میدان لگے گا
-
کراچی: گلشن معمار میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، داعش کے 2 دہشت گرد ہلاک
کراچی:(اے پی پی)گلشن معمار میں سی ٹی ڈی ٹو پولیس نے حساس ادارے کی نشاندہی پر چھاپہ مارا۔ ایس ایس پی سی ٹی ڈی ٹو جنید شیخ کے مطابق دو طرفہ فائرنگ کے تبادلے میں القاعدہ اور داعش سے تعلق رکھنے والے 2 دہشتگرد عبداللہ اور مجاہد مارے گئے۔ ہلاک دہشتگرد داعش کے اہم کمانڈر […]
-
نامعلوم افراد کی فائرنگ: نسرین جلیل کا سیکیورٹی گارڈ ہلاک
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے کمسن بچی اور دو سٹی وارڈنز جاں بحق ہوگئے ، ہلاک سٹی وارڈن عابد ایم کیوایم کی سینیٹر نسرین جلیل کا سیکیورٹی گارڈ تھا۔ ناگن چورنگی پر دو نامعلوم دہشت گردوں نے پولیس موبائل کو نشانہ بنایا،موبائل میں سینٹر نسرین جلیل کا […]
-
کراچی:ہمارے ووٹرز کو دھمکایا جارہا ہے،فاروق ستار
کراچی:(اے پی پی)لائنز ایریا کراچی میں متحدہ قومی موومنٹ کی انتخابی ریلی میں ایم کیوایم اور حقیقی میں تصادم ہوا، نتیجے میں متعدد کارکن زخمی ہوگئے، فاروق ستار کہتے ہیں کہ ان کے ووٹرز کو دھمکایا جارہا ہے۔ ایم کیوایم اور مہاجر قومی موومنٹ کے کارکنان اس وقت آمنے سامنے آگئے جب متحدہ کی ریلی […]
-
گڑھی خدا بخش؛ سینیٹرتاج حیدرکواچانک دل کا دورہ
لاڑکانہ:(آئی این پی)گڑھی خدا بخش میں شہید ذوالفقارعلی بھٹو کی 37 ویں برسی کے موقع پر منعقدہ جلسے میں شرکت کیلیے آنے والے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما سینیٹر تاج حیدر کو اچانک دل کا دورہ پڑا۔ سینیٹر تاج حیدرکو اچانک دل کا دورہ پڑا جنھیں مزارکے احاطے میں قائم میڈیکل کیمپ میں ابتدائی طبی […]
-
کراچی: لائنز ایریا میں پولیس کا سرچ آپریشن، 6 افراد گرفتار
کراچی:(آئی این پی)لائنز ایریا میں پولیس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا۔ کارروائی کے دوران پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کی ناکہ بندی کر کے گھر گھر تلاشی لی۔ ایس پی ڈاکٹر فہد کے مطابق آپریشن کے دوران 6 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ کارروائی علاقے کی کشیدہ صورتحال کے […]