کراچی:(آئی این پی)کراچی کے علاقے ناگن چورنگی پر موبائل پر فائرنگ سے بچی سمیت 3 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی طور پر پولیس حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ حملہ پولیس موبائل پر کیا گیا لیکن جب تحقیقات کی گئیں تو نہ موبائل پولیس کی نکلی اور نہ ہی جاں بحق ہونے والے […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: پولیس کی جعلی موبائل پر فائرنگ سے بچی سمیت تین افراد جاں بحق
-
کراچی میں ضمنی انتخابات
کراچی:(اے پی پی) کراچی میں 7 اپریل کو ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ این اے 245 سے 4 لاکھ 9 ہزار 655 اور حلقہ پی ایس 115 سے 1 لاکھ 62 ہزار 614 ووٹر اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ صوبائی الیکشن کیمش سندھ کے ترجمان نے پیر کے روز ’’اے پی پی‘‘ […]
-
کراچی پولیس میں کالی بھیڑوں کا گروہ بے نقاب، اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج
کراچی (آئی این پی )کراچی پولیس میں کالی بھیڑوں کا ایک اور گروہ بے نقاب ہو گیا۔ پریڈی تھانے میں انسپکٹر اور 4 اہلکاروں کے خلاف اغواء کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس پر شہریوں کو اغواء کرنے کا ایک اور کیس سامنے آ گیا۔ پریڈی تھانے میں انسپکٹر اور 4 اہلکاروں کے خلاف […]
-
سرکلر ریلوے منصوبہ جلد شروع ہو جائے گا،عشرت العباد
کراچی:(اے پی پی)گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان کہتے ہیں نئے صوبے بنانے کے بجائے ملک میں پہلے سے موجود صوبے اور انتظامی یونٹس کو مضبوط کرنا چاہئے، ناظمین کو یو سی لیول تک اختیارات ملنے چاہئیں، کہتے ہیں کراچی میں سرکلر ریلوے منصوبہ بھی جلد شروع ہوجائے گا۔ گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان […]
-
ایم کیو ایم کے دفتر پر نا معلوم افراد کی توڑ پھوڑ
کراچی:(اے پی پی)رات گئے لائنز ایریا کے علاقے میں واقع متحدہ قومی مومنٹ کے انتخابی دفتر میں نامعلوم شر پسندوں کی توڑ پھوڑ،دفتر کوآگ بھی لگا دی، رکن قومی اسمبلی علی رضا عابدی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھر مخالفین ضمنی انتخابات کے عمل کو سبوتاز کرنا چاہتے ہیں۔ کراچی کے علاقے لائنزایریا میں بریگیڈ […]
-
کراچی، پی ٹی آئی اور ایم کیو ایم کے کارکنان میں تصادم4 زخمی
کراچی( آئی این پی ) کراچی کے علاقے فائیو اسٹار چورنگی پر انتخابی مہم کے دوران تحریک انصاف اور ایم کیو ایم کے کارکنان آمنے سامنے آ گئے ۔ نامعلوم افراد نے کرسیاں ، میزیں الٹ دیں اور پوسٹر پھاڑ دیئے ۔ دونوں جماعتوں کے 4 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ۔ نجی ٹی […]