پولیس نے ملزموں کی نشاندہی پر چھاپہ مارا تو دہشتگردوں نے فائرنگ کر دی کراچی (آئی این پی) کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں مقابلے کے دوران 4 دہشت گرد مارے گئے ، پولیس کا کہنا ہے کہ دو دہشت گرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے جبکہ دو پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارے گئے۔ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی،بھینس کالونی میں مقابلہ میں4 دہشتگرد مارے گئے
-
سیاست کرنے کا حق سب کو ہے لیکن کردار کشی نہیں ہونی چاہئیے،ستار
کراچی:(اے پی پی)ایم کیو ایم کے رہنما فاروق ستار کہتے ہیں اسٹیبلشمنٹ کے چند عناصر کی سرپرستی کرنے والے ٹولے کے ساتھ بدعنوانی، لوٹ مار اور چائنا کٹنگ کے بیگیج لگے ہوئے ہیں، سیاست کرنے کا حق سب کو ہے لیکن کسی کی ذاتیات اور کردار کشی نہیں ہونی چاہئیے۔ خورشید بیگم میموریل ہال کراچی […]
-
ہمیں کسی نے پارٹی سے نہیں نکالا، مصطفی کمال
حیدر آباد:(اے پی پی)سابق ناظم کراچی اور پاک سرزمین پارٹی کے بانی مصطفیٰ کمال کہتے ہیں چوبیس اپریل کاجلسہ تمام سازشوں کاخاتمہ کردے گا، ہم نے اس فرعون کو للکارا ہے جس نے دو نسلیں کٹوا دیں۔ مصطفی کما ل نے حیدرآباد کے پارٹی دفتر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کسی نے پارٹی سے […]
-
سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کاسابق ڈی جی منظورقادرکاکاکی گرفتاری کیلئے انٹر پول سے مدد لینے کا فیصلہ
کراچی(آئی این پی)قومی احتساب بیورو نے سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی کے مفرور سابق ڈائریکٹر جنرل منظور قادر کاکا کو انٹر پول کی مدد سے گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔انٹرپول سے مدد لینے کے لیے وزارت داخلہ کو درخواست ارسال کردی گئی۔ تفصیلات کیمطابق کراچی کو کنکریٹ کے جنگل میں بدلنے والے منظور قادر کاکا […]
-
کراچی،رینجرز، پولیس کی کارروائیاں، 2 ملزمان ہلاک، 21 گرفتار
کراچی (آئی این پی )کراچی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ رینجرز نے مختلف علاقوں سے 5جبکہ پولیس نے 2 ملزمان ہلاک کردیئے اور 16 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا۔ پاک کالونی،پرانا گولیمار اور ریکسر لائن میں رینجرز نے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر سرچ […]
-
ڈاکٹرعاصم کیس: قادر پٹیل کا وطن واپسی کا فیصلہ، وکیل نے عدالت سے دستاویزات حاصل کرلیں
کراچی (آئی این پی )ڈاکٹر عاصم کیس میں نامزد ملزم قادر پٹیل نے وطن واپسی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ قادر پٹیل کے وکیل نے انسداد دہشتگردی عدالت سے کیس کے دستاویزات بھی حاصل کرلیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق ضیاء الدین ہسپتال میں دہشتگردوں کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کروانے کے الزامات میں گھرے […]