میرپور خاص (آئی این پی )میرپور خاص کے علاقے ٹنڈو الہیار میں پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال پر حملے کا مقدمہ درج، پولیس نے 11 سے زائد ملزمان گرفتار کرلئے۔ٹنڈوالہیار پولیس کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مصطفٰی کمال اور دیگر رہنماؤں پر حملے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔ […]
خبرنامہ سندھ
ٹنڈوالہیار،پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں پرحملے کامقدمہ درج،11ملزمان گرفتار
-
شکارپور، دوران ڈکیتی 17 سالہ لڑکی کو ڈاکوؤں نے آگ لگا دی،لڑکی موقع پر جاں بحق ،بھائی زخمی
شکار پور (آئی این پی )شکارپور میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر ڈاکوؤں نے 17 سالہ لڑکی کو زندہ جلادیا۔ آگ سے جھلس کر لڑکی جاں بحق اور لڑکی کا بھائی زخمی ہوگیا۔ شکارپور کے علاقے شیخ محلہ میں دو ڈاکو گھر میں داخل ہوئے۔ گھر میں موجود سترا سالہ لڑکی نے دوران ڈکیتی […]
-
فرعونوں کو للکارے بغیر مر جاتے تو پھر اللہ کو کیا جواب دیتے: مصطفٰی کمال
میر پور خاص:(اے پی پی) پریس کانفرنس میں پاک سر زمین پارٹی کے قائد مخالفین پر برہم ہو گئے۔ ایم کیو ایم کے قائد کے بیانات کو تنقید کی زد میں لیا۔ سندھ والوں کو سنجیدہ نہ ہونے کا مشورہ بھی دیا۔ مصطفی کمال کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم کے قائد پہلے گالیاں […]
-
کراچی سے بیرون ممالک کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
کراچی(آئی این پی ) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کروڑوں روپے مالیت کی ہیروئن دبئی اور سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے نجی ایئرلائن کی پرواز سے دبئی جانے والے مسافر سے 1100 گرام ہیروئن برآمد […]
-
بلدیاتی نطام نافذ نہ ہونے سے شہرمیں مسائل بڑھ گئے
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں بلدیاتی نمائندوں کو منتخب ہوئے 100دن سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے تاہم عدالت میں زیر سماعت درخواستوں اور دیگر وجوہات کے باعث ابھی تک بلدیاتی منتخب نظام نافذ نہیں ہوسکا،نااہل سرکاری انتظامیہ شہر کے بلدیاتی مسائل حل کرنے میں بری طرح ناکام ہوچکی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ منتخب […]
-
کراچی،گلستان جوہر میں حجام ، گلشن اقبال میں انوسٹمنٹ آفس میں ڈکیتی
کراچی (آئی این پی) کراچی میں ڈکیتوں کا راج برقرار ، گلستان جوہر میں حجام کی دکان اور گلشن اقبال میں انوسٹمنٹ آفس کا صفایا کرگئے۔ کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں نہتے شہری مسلح ڈاکوؤں کی بھینٹ چڑھ گئے۔ دو مسلح ڈاکوؤں نے حجام کی دکان کا صفایا کرڈالا۔ ملزمان نے دکان میں داخل […]