کراچی (آئی این پی) کراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔ بے نظیر آباد میں پارہ 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی سمیت ساحلی علاقوں اور بالائی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔ کراچی میں زیادہ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی سمیت سندھ میں موسم خشک رہنے کا امکان
-
کراچی پولیس مقابلے میں گینگ وار کمانڈر سمیت 2 ملزمان ہلاک
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے موچکو میں پولیس سے مقابلے میں گینگ وار کے کمانڈر سمیت 2 ملزم مارے گئے۔ موچکو مواچھ گوٹھ میں دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس نے سرچ آپریشن کیا۔ ایس ایس پی سٹی فدا حسین کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران دہشتگردوں نے پولیس پارٹی پر فائرنگ […]
-
کراچی،گارڈن میں پولیس کی کارروائی ، لیاری گینگ وار کے3کارندے گرفتار
کراچی (آئی این پی )کراچی میں پولیس نے لیاری گینگ وار کے تین کارندے پکڑ لئے۔کلفٹن بوٹ بیسن سے اسٹریٹ کرائمز میں ملوث ملزم جبکہ شیشہ پارلر سے دو افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔فائرنگ کے واقعات میں دو افراد زخمی ہوگئے۔ گارڈن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے تین ملزمان گرفتار کر لئے۔پولیس کے مطابق ملزمان […]
-
سندھ حکومت کاپٹرول کی قیمتیں بڑھنے پر تحفظات کا اظہار
کراچی (آئی این پی )حکومت سندھ کی جانب سے پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے فیصلے پر تحفظات کا اظہار کیا گیا ۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ نے کہا ہے کہ کراچی سمیت صوبہ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے کرائے بڑھائے گئے تو کریک ڈاؤن کیا جائے گا۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ ممتاز جاکھرانی نے کہا کہ عالمی […]
-
کراچی: پولیس اور رینجرز کی کارروائیاں، 3 دہشتگردوں سمیت 12 ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی )مچھر کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب ایس آئی یو پولیس نے کارروائی کر کے 3 ملزموں کو گرفتار کر کے 1 رپیٹر اور 2 پستول برآمد کر لیں۔ ایس ایس پی ایس آئی یو فاروق اعوان کے مطابق گرفتار ملزمان ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی سیکٹروں وارداتوں میں ملوث ہیں۔ شاہ فیصل […]
-
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے کراچی میں دودھ کی مہنگے داموں فروخت پر رپورٹ طلب کرلی
کراچی:(اے پی پی ) چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس سجاد علی شاہ نے شہر میں دودھ کی مہنگے داموں کی فروخت پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف سیکریٹری اورسیکریٹری فوڈ اتھارٹی سے رپورٹ طلب کرلی۔ سندھ ہائی کورٹ میں جسٹس سجاد علی شاہ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے کمشنر کراچی […]