کراچی:(اے پی پی )چیف جسٹس پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی نے اپنے ریمارکس میں کہا ہے کہ سندھ کا حال لفظوں میں بیان نہیں کرسکتا وہاں کے معمولی سرکاری ملازم ہرسال لینڈ کروزر تبدیل کرتے ہیں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے ٹھٹھہ میں 1307 ایکڑ […]
خبرنامہ سندھ
سندھ کا حال لفظوں میں بیان نہیں کیا جاسکتا، چیف جسٹس پاکستان
-
کرپشن کا کوئی کیس بند نہیں کیا: ڈی جی نیب سندھ
کراچی:(اے پی پی)ڈی جی نیب کرنل سراج نعیم کا جامعہ کراچی میں کرپشن کے خلاف آگاہی سمینار سے خطاب کے دوران کہنا تھا کہ نوجوانوں سے پاکستان کا مستقبل وابستہ ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ جامعہ کراچی کی زمینوں پر بھی قبضے کے کیسسز سامنے آئے ہیں جو عدالتوں میں زیر سماعت ہیں، تاہم […]
-
فاروق ستار معصوم ہیں ان پر 7 خون بھی معاف ہیں ، مصطفیٰ کمال
میرپور:(آئی این پی) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ فاروق ستار معصوم اور مظلوم انسان ہیں اس لیے ان کو 7 خون معاف ہیں۔ میر پور خاص میں پاک سر زمین پارٹی کے دفتر کے افتتاح کے لیے روانگی سے قبل کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال […]
-
کراچی، شہریوں کا جعلی عامل پر تشدد، سر اور داڑھی کے بال مونڈھ دیئے
کراچی (آئی این پی )کراچی کے علاقے نیو کراچی میں شہریوں نے فراڈ کرنے والے جعلی عامل کو دھر لیا۔ بدترین تشدد کرنے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ نیو کراچی میں مشتعل عوام نے شہریوں کے ساتھ دھوکہ کرنے والے جعلی عامل کو دھر لیا۔ شہریوں نے جعلی عامل کی خوب درگت […]
-
کراچی آپریشن:دو دہشتگردوں سمیت 13 گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی میں رینجرز اور پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 دہشتگردوں سمیت 13 ملزموں کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کرلیا گیا ۔ عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ۔ گرفتار افراد کا تعلق لیاری گینگ کے عزیر […]
-
کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا ختم
کراچی:(اے پی پی)اسلام آباد میں جاری دھرنے سے اظہار یکجہتی کے لیے مختلف مذہبی جماعتوں کی جانب سے کراچی میں دیا گیا دھرنا ختم کرنے کا اعلان کردیا گیا جس کے بعد مظاہرین پر امن طور پر روان ہوگئے۔ کراچی میں مزار قائد کے سامنے نمائش چورنگی پر گزشتہ 4 روز سے مختلف مذہبی جماعتوں […]