کراچی:(اے پی پی)دوران تفتیش عزیر بلوچ نے انکشاف کیا ہے کہ قرة العین، نبیلہ، سمیرا، ملکہ اور سمرین گینگ وار کی سہولت کار ہیں جبکہ یاسمین، فاطمہ اور گل بی بی سمیت 10خواتین ونگ چلاتی ہیں۔ قرة العین اور نبیلہ گینگ وار کے کمانڈر جمیل چھنگا کی قریبی رشتہ دار ہیں۔ تفتیش کے مطابق گروہ […]
خبرنامہ سندھ
کراچی: بھتہ خوری اور اسلحہ کی ترسیل میں خواتین ملوث، عزیر بلوچ کا انکشاف
-
کراچی: عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز کا چھاپہ، دو افراد گرفتار
کراچی: (دنیا نیوز) عزیز آباد کی رہائشی عمارت میں رینجرز نے سرچ آپریشن کیا اور 2 مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا۔ گرفتار افراد کا تعلق لیاری گینگ کے عزیر بلوچ گروپ سے ہے۔ کراچی کے علاقے بنارس میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق […]
-
کراچی: رینجرز کی کارروائیاں، 2 دہشتگردوں سمیت 5 ملزمان گرفتار
کراچی: (اے پی پی) بنارس میں رینجرز نے چھاپہ مار کر 2 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے۔ رنچھوڑ لائن میں رینجرز نے کارروائی کر کے عسکری ونگ کے ایک ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا۔ ترجمان رینجرز کا کہنا ہے کہ گرفتار ٹارگٹ […]
-
سانحہ لاہور:سندھ میں سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں
کراچی:(اے پی پی) سانحہ لاہور میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر سندھ حکومت کی جانب سے ایک روزہ سوگ کا اعلان کیا گیا ہے،اس موقع پر سرکاری عمارتوں پر قومی پرچم سرنگوں ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے لاہور دھماکے کی شدید مذمت کی گئی ہے، دھماکے میں جاں بحق اور زخمیوں کے متاثرہ […]
-
کراچی پریس کلب پرنامعلوم افراد کا حملہ، نجی ٹی وی کی گاڑی کو نقصان
کراچی:(اے پی پی)کراچی پریس کلب پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا، ہوائی فائرنگ کی گئی اور نجی ٹی وی چینل کی گاڑی کے شیشے بھی توڑ دیئے، حملے کا مقدمہ آرٹلری میدان تھانے میں نامعلوم افراد کیخلاف درج کرلیا گیا۔ کراچی پریس کلب پر مسلح افراد نے اچانک دھاوا بول دیا، موٹرسائیکل سوار مشتعل […]
-
کراچی : حساس اداروں کی کارروائی ،6ملزمان گرفتار
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے مختلف علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائی کرکے سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان کو گرفتار کرلیاہے۔ زرائع کے مطابق حساس اداروں نے خفیہ اطلاع پر لیاقت آباد،پی آئی بی اورعزیز آباد کے علاقوں میں ٹارگٹڈ کاروائی کی۔ کارروائی کے دوران سیاسی جماعت سے تعلق رکھنے والے 6 ملزمان […]