کراچی(اے پی پی)وزیر داخلہ سندھ نے لاہور بم دھماکوں کے بعد سندھ بھر میں سیکیورٹی مزید سخت کرنے کی ہدایت کردی ہے ۔ وزیر داخلہ سندھ سہیل انور سیال نے پولیس کو گشت بڑھانےاور اسنیپ چیکنگ سخت کرنے کی ہدایت کی ہے جبکہ وزیر اعلی داخلہ کی ہدایت پر آئی جی سندھ نے تمام ایس […]
خبرنامہ سندھ
لاہور بم دھماکوں کے بعد سندھ بھر میں سیکیورٹی مزید سخت
-
لاہوردھماکا:سندھ بھر کی عدالتوں میں یوم سیاہ
کراچی:(اے پی پی)سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ بھر کی عدالتوں میں یوم سیاہ منایا جائے گا۔ سندھ بار کونسل نے لاہور دھماکےپر یوم سیاہ منانے کا اعلان کیا ہے ۔ سندھ بار کونسل کی اپیل پر سندھ بھر کی عدالتوں میں وکلاء بازووں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے ، جبکہ تمام بارایسوسی ایشنز […]
-
کراچی میں ایک مرتبہ پھر قیامت خیز گرمی کا خدشہ
کراچی:(آئی این پی)کراچی میں رواں برس بھی گزشتہ برس جیسی شدید گرمی پڑنے کا امکان ہے لیکن محکمہ صحت نے طبی عملے کو اس سلسلے میں کوئی تربیت ہی نہیں دی۔ ڈائریکٹر ہیلتھ سروسز کراچی کی جانب سے صوبائی محکمہ صحت کو باضابطہ خط لکھا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ شہر میں […]
-
وزیراعلیٰ سندھ کازہریلی شراب پینے سے ہلاک 45افراد کے ورثاء کیلئے 2,2لاکھ فی کس امداد کا اعلان
کراچی (آئی این پی) وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب پینے سے ہلاک ہونے والے 45افراد کے ورثاء کے لئے دو لاکھ روپے فی کس امداد کا اعلان کردیا۔ ہفتہ کو وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے اپنے بیان میں کہا کہ ٹنڈو محمد خان میں زہریلی شراب […]
-
سندھ حکومت کامزید7کیسز فوجی عدالتوں میں بھیجنے کافیصلہ
کراچی(آئی این پی)سندھ حکومت نے سنگین دہشت گردی میں ملوث ملزموں کے خلاف مزید کیس فوجی عدالتوں میں بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے جس کیلئے محکمہ داخلہ نے سمری منظوری کیلئے سید قائم علی شاہ کو بھجوا دی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ محکمہ داخلہ سندھ نے دہشت گردی کے مزید مقدمات فوجی عدالتوں کو […]
-
اشتعال انگیز تقریر، ایم کیو ایم قائد سمیت دیگر رہنما اشتہاری قرار
کراچی:(اے پی پی)انسداد دہشت گردی عدالت نے اشتعال انگیز تقریر کیس میں ایم کیو ایم کے قائد ، ڈاکٹر فاروق ستار ، رشید گوڈیل ، نسرین جلیل ، خالد مقبول صدیقی سمیت دیگر رہنمائوں کو اشتہاری قرار دے دیا ۔ وسیم اختر ، روئف صدیقی اور قمر منصور کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک […]