کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے سچل اور سعود آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے 5 ملزمان کو گرفتار کرلیاگیاجبکہ سائٹ اور شرافی گوٹھ میں فائرنگ سے ایک شخص جابحق ایک زخمی ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق سچل کے علاقے میں کارروائی کے دوران 4ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا،ملزمان بھتہ خوری سمیت لوٹ مار کی وارداتوں […]
خبرنامہ سندھ
سچل پولیس کی کارروائی ،5 ملزمان گرفتار
-
کراچی:ٹاور کے قریب کار کھمبے سےٹکرا گئی
کراچی:(اے پی پی)کراچی کے علاقے ٹاور کے قریب ایک کار کھمبے سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں کار میں سوار ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے کے نتیجے میں کار کوجزوی نقصان پہنچا، جبکہ زخمی شخص کو طبی امداد کیلئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔
-
وزیراعلیٰ سندھ کا فوری طور پر مردم شماری کرانے کا مطالبہ
اسلام آباد:(اے پی پی)مشترکہ مفادات کونسل کے اجلاس میں وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ نے فوری طور پر مردم شماری کرانے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے فلڈپروٹیکشن منصوبے میں کالاباغ ڈیم کو شامل کرنے پر بھی اعتراض کیا جس کی وزیر اعلیٰ خیبر پختون خوا نے حمایت کی۔وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ مردم […]
-
کراچی کو بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں ناکامی پر کے الیکٹرک پر ایک کروڑ جرمانہ
اسلام آباد:(اے پی پی) نيپرا نے كراچی ميں بلاتعطل بجلی كی فراہمی اور بجلی کی پيدوار ميں كمی پر کے الیکٹرک کو ایک کڑور روپے کا جرمانہ کردیا۔ ترجمان نيپرا كے مطابق جون 2015 ميں كراچی ميں بلاتعطل بجلی كی فراہمی اور بجلی کی پيدوار ميں كمی پر کے الیکٹرک پر ایک کڑور روپے کا […]
-
کل کے استقبال نے پورے پاکستان کی جماعت ثابت کردیا:انیس قائم خانی
حیدرآباد:(اے پی پی) پاک سر زمین کے مرکزی رہنما انیس قائم خانی کا کہنا ہے کہ 7 افراد کی جماعت قرار دینے والوں کی بات غلط ہے،حیدر آباد میں لوگوں کے پر جوش استقبال نے ثابت کردیا کہ یہ جماعت پورے پاکستان کی ہے ۔ نئی سیاسی جماعت پاک سر زمین کے مرکزی رہنما انیس […]
-
کراچی‘سیکیورٹی اداروں نے کورنگی میں کارروائی کر کے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا‘3اغواکار مارے گئے
کراچی(آئی این پی) کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے کورنگی میں کارروائی کر کے 3 مغویوں کو بازیاب کرا لیا‘3اغواکار مارے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے کورنگی ابراہیم حیدری میں ایس آئی یواورسی پی ایل سی نے مشترکہ کارروائی کی ہے جس میں 3 مغوی بازیاب کرلیے گئے ہیں جبکہ 3اغواکاروں کو ہلاک […]